ایس کلس
Appearance
Aeschylus
پیدائش: 525 ق م
انتقال: 452 ق م
یونان کا عظیم شاعر اور ڈراما نگار جسے بابائےالمیہ کہا جاتا ہے۔ ایتھنز میں پیدا ہوا۔ میراتھن جنگ اور سلامینز کی مشہور جنگوں میں شریک ہوا۔ سوفوکلیز کا ہمعصر اور حریف تھا۔ تقریبا 90 ڈرامے لکھے لیکن صرف سات محفوظ ہیں۔
تصانیف
[ترمیم]- المترجیات
- الفرس
![]() |
ویکی ذخائر پر ایس کلس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 450 ق م کی دہائی کی وفیات
- 456 ق م
- 520 ق م کی دہائی کی پیدائشیں
- اطالیہ میں حادثاتی اموات
- پانچویں صدی ق م کے مصنفین
- پانچویں صدی قبل مسیح کی یونانی شخصیات
- جانوروں کے جان لیوا حملے
- حادثاتی اموات
- قدیم ایتھنی شخصیات
- یونانی شخصیات
- یونانی نثر نگار
- قدیم یونانی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- پانچویں صدی ق م کے ایتھینی
- 456 ق م کی وفیات
- قدیم یونانی شعرا
- 526 ق م کی پیدائشیں
- ڈراما
- صقلی شخصیات
- قدیم یونانی ادب
- قدیم ادب