ایشوریا دیون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایشوریا دیون
Aishwarya Devan graces the launch of the new resto-bar Angrezi Patiyaala (10) (cropped).jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 دسمبر 1993 (26 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بنگلور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان ملیالم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
فیمینیا مس انڈیا 2017ء  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

ایشوریا دیون بھارتی اداکارہ اور کیرلا سے ملکہ حسن جس نے ملیالم، تمل اور کنّاڈا زبانوں کی فلموں میں اداکاری کی ہے۔[1] اسے 2017 میں فیمینیا مس انڈیا مہاراشٹر کا تاج پہنایا گیا اور 2017 میں ہی اس نے فیمینیا مس انڈیا میں مہاراشٹر کی نمائندگی کی تھی۔[2] اس نے ان مقابلوں کے دوران کئی اعزازات جیتے[3] اور ٹاپ 6 فاینلسٹس تک پہنچی۔[4] اس نے اپنی پہلی بالی وڈ فلم کاشی ان سرچ آف کنگا میں کام کیا۔[5]

ذاتی زندگی[ترمیم]

ایشوریا بنگلور سے تعلق رکھنے والے ایس۔ دیون اور شیجا دیون کے ہاں پیدا ہوئی۔

فنی زندگی[ترمیم]

ایشوریا نے سب سے پہلے ایک تمل زبان کی فلم یووان میں کام کیا جس میں اس کے ساتھ سدھارتھ راجکمار اور رکل پریت سنگھ بھی تھے۔ اس کے بعد دیپن نے اسے ملیالم زبان کے فلم ڈائریکٹر شجی کیلس سے متعارف کروایا جس نے اسے اپنی فلم سمہاصنم میں پرتھوی راج کے مقابل کاسٹ کیا۔ اس نے ایک بنگلور کی لڑکی کا کردار ادا کیا یووان اس کی پہلی تمل جبکہ سمہاصنم اس کی پہلی ملیالم فلم تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Liza George (2013-05-02)۔ "Shot to fame"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-22۔
  2. "Unknown facts about Miss India Maharashtra 2017"۔ Times Of India۔ مئی 24, 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ جولا‎ئی 8, 2017۔
  3. "Aishwarya Devan Fbb Colors Femina Miss India 2017 contestant profile"۔ Indiatimes۔ اخذ شدہ بتاریخ جولا‎ئی 8, 2017۔
  4. "Manushi Chhillar from Haryana wins the title of Miss India 2017"۔ India Today۔ جون 25, 2017۔
  5. "Aishwarya Devan to make Bollywood debut with Sharman Joshi in Kaashi"۔ mid-day۔ 2017-08-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-08۔