ایشیائی شاہراہ 46

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سانچہ:Infobox road/name/ASIA
معلومات شاہراہ
لمبائی1,514 کلومیٹر (941 میل)
بڑے جنکشن
مشرقی حدکھرگپور، مغربی بنگال
مغربی حددھولیہ، مہاراشٹر
مقام
ممالک:بھارت
ہائی وے نظام
سانچہ:Infobox road/browselinks/ASIA
AH45AH47

ایشین ہائی وے 46 (اے ایچ 46) بھارت کے اندر کھڑگ پور، مغربی بنگال سے دھولیہ، مہاراشٹر تک ایشین ہائی وے نیٹ ورک کا ایک راستہ ہے۔[1] یہ راستہ پرانی نیشنل ہائی وے 6 کا حصہ ہے۔[2]

یہ شاہراہ دھولیہ-جلگاؤں-اکولہ-امراوتی-ناگپور-بھنڈارا-درگ-بھلائی-رائے پور-سرئی پلی-برگڑھ-سمبلپور (اوڈیشا)- دیباگڑھ - کیندوجھر-بہرا گوڑا (جھارکھنڈ)-کھرگپور (مغربی بنگال) کو جوڑتی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "United Nations - ESCAP - Asian Highway Database". اقوام متحدہ اقتصادی و سماجی کمیشن برائے ایشیا و بحر الکاہل. اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018. 
  2. Highways in India