ایشیائی کھیل 1974ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایشیائی کھیل 1974ء
VII Asian Games
7th Asiad.png
1974 ایشیائی کھیلوں کا لوگو
میزبان شہرتہران، ایران
نعرہتورا، تورا، تورا
ممالک شریک25
شریک کھلاڑی3010
مقابلے200 مقابلے، 16 کھیلوں میں
افتتاحی تقریب1 دسمبر
اختتامی تقریب16 دسمبر
سرکاری طور پر آغاز کرنے والاشاہ محمد رضا پہلوی
حلف نامہ کھلاڑیMansour Barzegar
Torch lighterGolverdi Peimani
مرکزی میدانآریامیر

ساتویں ایشیائی کھیل (فارسی: بازی‌های آسیایی 1974) یکم سے 16 دسمبر تک تہران، شاہی ایران میں منعقد ہوئے تھے۔ اس کے لیے خاص طور پر آزادی اسپورٹس کمپیلکس بنایا گيا تھا۔ ایشیائی کھیل کسی مشرق وسطی کے ملک میں پہلی بار منعقد ہوئے تھے۔ جس میں 25 ایشیائی ممالک شریک تھے، جاپان نے سب سے زیادہ (75) سونے کے تمغے حاصل کیے۔

کھیل[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

ایشیائی کھیلوں کی رسمی ویب سائیٹ

حوالہ جات[ترمیم]