مندرجات کا رخ کریں

ایشیائی کھیل 2006ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایشیائی کھیل 2006
XV Asian Games
نعرہ: "کھیل آپ کی زندگی ہے"
میزبان شہردوحہ, قطر
ممالک شریک45
شریک کھلاڑی9,520[1]
مقابلے424 کھلاڑی، 39 کھیلوں میں
افتتاحی تقریبدسمبر 1 (تفصیل)
اختتامی تقریبدسمبر 15 (تفصیل)
سرکاری طور پر آغاز کرنے والاشیخ حمد بن خلیفہ الثانی
حلف نامہ کھلاڑیMubarak Eid Bilal
منصفین حلف نامہAbd Allah Al-Bulooshi
Torch lighterشیخ Mohammed Bin Hamad Al-Thani
مرکزی میدانخلیفہ بین الاقوامی اسٹیڈیم
<  2002 2010  >

ایشیائی کھیل 2006ء یا قطر میں 1 سے 15 دسمبر تک منعقد ہوئے۔ جس میں 45 ایشیائی ممالک شریک تھے، چین نے سب سے زیادہ (165) سونے کے تمغے حاصل کیے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "Olympic Council of Asia : Games"۔ Ocasia.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-02