مندرجات کا رخ کریں

ایشیائی کھیل 2018ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2018ء ایشیائی کھیل
XVIII Asian Games
کھیلوں کی باضابطہ علامت
نعرہ"انرجی آف ایشیا" (ایشیا کی طاقت)
افتتاحی تقریب18 اگست، 2018ء
اختتامی تقریب2 ستمبر، 2018ء
2014ء 2022ء  >

ایشیائی کھیل 2018ء ، (انڈونیشیائی:Pesta Olaharga Asia 2018) انڈونیشیا کے شہروں پالمبانگ اور جکارتا میں 18 اگست سے 2 ستمبر 2018ء تک منعقد ہوئے۔ ایشیائی کھیلوں کی تاریخ میں پہلی بار دو شہر ایک ساتھ میزبان ہیں، انڈونیشیا کا دار الحکومت جکارتا جہاں اس سے قبل 1962ء کے ایشیائی کھیلوں کی میزبانی کر چکا ہے۔ جب کہ پالمبانگ جو پہلی بار ایشیائی کھیلوں کی میزبانی کر رہا ہے, صوبہ جنوبی سماٹرا کا دار الحکومت ہے۔ مقابلے ان دو شہروں اور ان کے اردگرد کے شہروں بشمول بندونگ، صوبہ مغربی جاوا اور بانٹین میں منعقد ہو رہے ہیں۔ گیلورا بنگ کارنو مرکزی اسٹڈیم، جکارتا میں افتتاحی تقریبات منعقد ہوہیں اور اختتامی تقریبات بھی یہاں ہی منعقد ہوں گی۔

اس کے علاوہ پہلی بار، برقی کھیل (ای اسپورٹس) اور کانوی پولو پہلی بار شامل کیے گئے ہیں جن کے تمغے باضابطہ گنتی میں شامل نہیں ہوں گے، البتہ 2022ء ایشیائی کھیلوں میں یہ کھیل تمغے کے ساتھ شامل ہوں گے۔

بولی کا عمل

[ترمیم]

میڈل ٹیبل

[ترمیم]

  *   Host nation (Indonesia)[3]

2018 Asian Games medal table
درجہ NOC طلائی چاندی کانسی کل
1  چین (CHN) 132 92 65 289
2  جاپان (JPN) 75 56 74 205
3  جنوبی کوریا (KOR) 49 58 70 177
4  انڈونیشیا (INA)* 31 24 43 98
5  ازبکستان (UZB) 21 24 25 70
6  ایران (IRI) 20 20 22 62
7  چینی تائپے (TPE) 17 19 31 67
8  بھارت (IND) 15 24 30 69
9  قازقستان (KAZ) 15 17 44 76
10  شمالی کوریا (PRK) 12 12 13 37
11  بحرین (BRN) 12 7 7 26
12  تھائی لینڈ (THA) 11 16 46 73
13  ہانگ کانگ (HKG) 8 18 20 46
14  ملائیشیا (MAS) 7 13 16 36
15  قطر (QAT) 6 4 3 13
16  منگولیا (MGL) 5 9 11 25
17  ویتنام (VIE) 4 16 18 38
18  سنگاپور (SGP) 4 4 14 22
19  فلپائن (PHI) 4 2 15 21
20  متحدہ عرب امارات (UAE) 3 6 5 14
21  کویت (KUW) 3 1 2 6
22  کرغیزستان (KGZ) 2 6 12 20
23  اردن (JOR) 2 1 9 12
24  کمبوڈیا (CAM) 2 0 1 3
25  سعودی عرب (KSA) 1 2 3 6
26  مکاؤ (MAC) 1 2 2 5
27  عراق (IRQ) 1 2 0 3
28  کوریا (COR) 1 1 2 4
 لبنان (LBN) 1 1 2 4
30  تاجکستان (TJK) 0 4 3 7
31  لاؤس (LAO) 0 2 3 5
32  ترکمانستان (TKM) 0 1 2 3
33  نیپال (NEP) 0 1 0 1
34  پاکستان (PAK) 0 0 4 4
35  افغانستان (AFG) 0 0 2 2
 میانمار (MYA) 0 0 2 2
37  سوریہ (SYR) 0 0 1 1
Total (37 NOCs) 465 465 622 1,552

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ocasia.org (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Ade Irma Junida (21 ستمبر 2014)۔ "Tiga kota jadi tuan rumah Asian Games 2018" (بزبان الإندونيسية)۔ Antara۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2014 
  2. "BMW Stadium to Hold Opening Event of the 2018 Asian Games"۔ Berita Jakarta۔ 8 اگست 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2014  الوسيط |first1= يفتقد |last1= في Authors list (معاونت);
  3. "Medals"۔ asiangames2018.id۔ 27 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2018