ایشیا میں بادشاہتیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ایشیا میں کسی بھی دوسرے براعظم کے مقابلے میں سب زیادہ بادشاہتیں ہیں۔

قومی بادشاہتیں[ترمیم]

ریاست قسم جانشینی بر سر اقتدار پیدائش عمر برسر اقتدار از نامزد وارس
Flag of Bahrain.svg بحرین بادشاہت ذکری نسل سے پہلوٹی حمد بن عیسی آل خلیفہ 28 جنوری 1950 69 سال 6 مارچ 1999
(بطور امیر)
14 فروری 2002
(بطور بادشاہ)
ظاہری وارث: سلمان بن حمد بن عیسی آل خلیفہ، ولی عہد شہزادہ بحرین (سب سے بڑا بیٹا)
Flag of Bhutan.svg بھوٹان بادشاہت مذکر پہلوٹی جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک 21 فروری 1980 39 سال 14 دسمبر 2006 ممکنہ وارث: Prince Jigyel Ugyen Wangchuck (چھوٹا بھائی)
Flag of Brunei.svg برونائی دارالسلام سلطنت ذکری نسل سے پہلوٹی حسن البلقیہ 15 جولائی 1946 72 سال 4 اکتوبر 1967 ظاہری وارث: المہتدی باللہ البلقیہ، ولی عہد شہزادہ برونائی (سب سے بڑا بیٹا)
Flag of Cambodia.svg کمبوڈیا بادشاہت موروثی اختیاری بادشاہت کے ساتھ ذکری نسل سے پہلوٹی نورودوم سیہامونی 14 مئی 1953 65 سال 14 اکتوبر 2004 کوئی نہیں ; شاہی خاندان کے اراکین اور تخت کی شاہی کونسل کی طرف سے مقرر
Flag of Japan.svg جاپان سلطنت ذکری نسل سے پہلوٹی آکی ہیتو ساما 23 دسمبر 1933 85 سال 7 جنوری 1989 ظاہری وارث: ناروہیتو، ولی عہد شہزادہ جاپان
(سب سے بڑا بیٹا)
Flag of Jordan.svg اردن بادشاہت ذکری نسل سے پہلوٹی عبداللہ دوم 30 جنوری 1962 57 سال 7 فروری 1999 ظاہری وارث: حسین بن عبداللہ، ولی عہد شہزادہ اردن (سب سے بڑا بیٹا)
Flag of Kuwait.svg کویت امارت موروثی اختیاری بادشاہت کے ساتھ ذکری نسل سے پہلوٹی صباح الاحمد الجابر الصباح 16 جون 1929 89 سال 29 جنوری 2006 ممکنہ وارث: نواف الاحمد الجابر الصباح، ولی عہد شہزادہ کویت (چھوٹا سوتیلا بھائی; حکمران امیر کی طرف سے مقرر شاہی خاندان کے ارکان میں سے )
Flag of Malaysia.svg ملائیشیا بادشاہت منتخب بادشاہت عبد الحلیم سلطان قدح 28 نومبر 1927 91 سال 13 دسمبر 2011 کوئی نہیں ; حکمران کانفرنس کی طرف سے ہر پانچ سال یا بادشاہ کے مرنے کے بعد مقرر
Flag of Oman.svg سلطنت عمان سلطنت ذکری نسل سے پہلوٹی قابوس بن سعید آل سعید 18 نومبر 1940 78 سال 23 جولائی 1970 کوئی نہیں ; بادشاہ کی کوئی اولاد نہیں لہذا وارث شاہی خاندان کے ارکان کی طرف سے بادشاہ کے مرنے کے بعد مقرر کیا جائے گا
Flag of Qatar.svg قطر امارت ذکری نسل سے پہلوٹی تمیم بن حمد الثانی 3 جون 1980 38 سال 25 جون 2013 کوئی نہیں ; حکمران امیر کی طرف سے شاہی خاندان کے اراکین میں سے مقرر کیا جائے گا
Flag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب بادشاہت ذکری نسل سے بڑا سلمان بن عبد العزیز آل سعود 31 دسمبر 1935 83 سال 23 جنوری 2015 ظاہری وارث: محمد بن نایف
Flag of Thailand.svg تھائی لینڈ بادشاہت مذکر پہلوٹی پھومیپھون ادونیادیت راما نہم 5 دسمبر 1927 91 سال 9 جون 1946 ظاہری وارث: Maha Vajiralongkorn, Crown Prince of Thailand (اکلوتا بیٹا)
Flag of the United Arab Emirates.svg متحدہ عرب امارات وفاقی بادشاہت امارت ذکری نسل سے پہلوٹی خلیفہ بن زاید آل نہیان 25 جنوری 1948 71 سال 3 نومبر 2004 کوئی نہیں ; متحدہ عرب امارات کے سات امرا کی طرف سے مقرر (عام طور پر ابوظہبی کے امیر کو بطور صدرمقرر کیا جاتا ہے، جبکہ امیر دبئی ہمیشہ وزیر اعظم مقرر ہوتا ہے۔ )

تصاویر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]