مندرجات کا رخ کریں

ایفیڈور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایفیڈور
ایل جی اے
ملک نائیجیریا
ریاستاوندو ریاست
منطقۂ وقتڈبلیو اے ٹی (UTC+1)

ایفیڈور نائیجیریا کے اوندو ریاست کا ایک مقامی حکومتی علاقہ ہے۔[1] اس کا صدر دفتر اقبرہ اوکے کے قصبے میں ہے۔ ایلیزاڈے یونیورسٹی اسی علاقہ میں واقع ہے۔

اس کا رقبہ 295 کلومیٹر2 ہے اور 2006ء کی مردم شماری میں اس کی آبادی 176,327 تھی۔

علاقہ کا ڈاک اشاریہ 340 ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "3 Fulani herdsmen arrested for alleged kidnap in Ondo". The Sun Nigeria (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2022-04-08.
  2. ↑ "Post Offices- with map of LGA"۔ NIPOST۔ 2009-10-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-10-20