ایف این فال
ظاہری ہیئت
| FN FAL | |
|---|---|
ایف این کے ذریعہ تیار کردہ ایک معیاری فال (50.00 ماڈل) | |
| قسم | جنگی رائفل |
| مقام آغاز | بیلجیم |
| تاریخ ا استعمال | |
| استعمال میں | 1953–تاحال |
| صارف | 90+ ممالک (دیکھیں صارفین) |
| جنگیں | دیکھیں تنازعات |
| تاریخ صنعت | |
| ڈیزائنر | ڈیوڈنے سیو |
| ڈیزائن | 1947–53 |
| صنعت کار | |
| تیار | 1953–1988 (ایف این ہرسٹل) 1953–تاحال (لائسنس یافتہ صانع) |
| ساختہ تعداد | 7,000,000[1] |
| متغیرات | See متغیرات |
| تفصیلات (FAL 50) | |
| وزن | 4.25 کلوگرام (9.4 پونڈ) |
| لمبائی | 1,090 ملی میٹر (43 انچ) |
| بیرل لمبائی | 533 ملی میٹر (1.7 فٹ) |
| کارتوس | 7.62×51mm NATO .280 British[2] |
| ایکشن | Short-stroke gas piston, closed tilting breechblock[2] |
| فائر ریٹ | 650–700 راؤنڈ/منٹ |
| دہانے سے رفتار | 840 میٹر/سیکنڈ (2,755.9 فٹ/سیکنڈ) |
| میکسیمم فائرنگ رینج | 1000 میٹر |
| نظام بھرائی | 20- or 30-round detachable box magazine. 50-round drum magazines are also available.[3] |
| بصارت |
|
ایف این فال (FN FAL) ایک جنگی رائفل ہے جسے بیلجیئم میں ڈیوڈنے سیو نے ڈیزائن کیا ہے۔ اسے سرد جنگ کے دوران کئی نیٹو ممالک نے اپنایا تھا۔ متوسط کارتوس میں چیمبر شدہ اسالٹ رائفلوں کا عروج بہت سی فوجوں میں ایف این فال کے استعمال میں کمی کا باعث بنا۔ تاہم، یہ کچھ مسلح افواج کے ساتھ سروس میں ہے اور اب بھی اس کی درستی اور ثِقاہَت کے لیے اِسے بہت اچھا سمجھا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑
- 1 2 Bishop, Chris. Guns in Combat. Chartwell Books, Inc (1998). ISBN 0-7858-0844-2. [صفحہ درکار]
- ↑ "Fabrique Nationale FN FAL Battle Rifle (1953)"۔ MilitaryFactory۔ 2014-08-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-23