ایلا حویلکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایلا حویلکا
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1989ء (عمر 34–35 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈوبو  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ڈوبو
ملبورن  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آسٹریلیا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ بالٹ رقاصہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایلا حویلکا (پیدائش 1989) آسٹریلوی بیلے ڈانسر ہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

حویلکا ڈوبو، نیو ساؤتھ ویلز میں پیدا ہوئیں۔ان کی پرورش تنہا ان کی والدہ نے کی۔ سوان لیک کی ویڈیو دیکھنے کے بعد انھوں نے مقامی اسٹوڈیو میں بیلے رقص کی تربیت لینا شروع کی [1][2] پندرہ سال کی عمر میں حویلکا اور ان کی والدہ آسٹریلوی بیلے اسکول [3] میلبورن چلی گئیں جہاں سے حویلکا 2007 میں گریجویٹ ہو گئیں۔

کیریئر[ترمیم]

2009 میں انھوں نے آسٹریلوی معاصر رقص کمپنی، بنگارا ڈانس تھیٹر میں شمولیت اختیار کی [4] اور "آگ - موثر بہ ماضی" سے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا۔ اس کے علاوہ وہ کمپنی کی دیگر پیشکش میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتی رہیں۔ 2013 وہ آرٹسٹک ڈائریکٹر ڈیوڈ میک السٹر کی دعوت پر، آسٹریلو بیلے میں شامل ہوگئیں۔ دستاویزی فلم ایلا کا موضوع ایلا حویلکا تھیں جس کا پریمیئر 2016 میں میلبورن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ہوا۔ 2018 میں آسٹریلوی قونصل جنرل کے زیر اہتمام انھوں نے NAIDOC (نیشنل ابوریجن اور جزائر دن منانے والی کمیٹی) کے لیے نومیا، [[نیو کیلیڈونیا|نیو کلیڈونیا کا دورہ کیا۔ 2017 میں خواتین اسٹائل ایوارڈ جیتا


حوالہ جات[ترمیم]

  1. Sophie Verass (5 اگست 2016)۔ "From Dubbo to Documentary: Wiradjuri ballet dancer Ella Havelka's groundbreaking story"۔ National Indigenous Television 
  2. Renata Ogayar (جولائی 2020)۔ "Aware of the journey: Ella Havelka leaps from The Australian Ballet to Bangarra Dance Theatre and back again"۔ Dance Informa 
  3. "About"۔ Ella Havelka۔ 10 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2020 
  4. Bridget Brennan (10 اگست 2016)۔ "Ella Havelka's journey to become Australian Ballet's first Indigenous dancer"۔ ABC News