ایلزبتھ
Appearance
ایلزبتھ (Elizabeth) یا ایلسبتھ (Elisabeth) یونانی کلمہ نویسی (Ἐλισάβετ, Elisábet) یا عبرانی نام الیشبع (Elisheba) معنی "میرے خدا کا حلف" جس کے کئی عرفی نام لبی (Libby)، لیزا (Lisa / Liza)، للی (Lilly / Lily) لز (Liz)، بتھ (Beth)، ایلا (Ella)، الیسا (Elisa)، ایلسی (Elise) صرفی طور پر بہت سے متعلق ناموں میں شامل ہیں۔
اولیاء (جن کے نام پر اکثر ایلزبتھ نام رکھا جاتا ہے)
[ترمیم]شہنشاہ بیگم
[ترمیم]انگلستان اور برطانیہ کی ملکہ
[ترمیم]مختلف ممالک کی بہت سے ملکائیں
[ترمیم]دیگر شخصیات
[ترمیم]- ایلزبتھ آرڈین - کینیڈین امریکی کاروباری
- الزبتھ بینکس - امریکی اداکارہ
- الزبتھ بیرٹ براؤننگ - انگریز شاعرہ
- الزبتھ بروکس - کینیڈین اداکارہ
- الزبتھ کولنز - کینیڈین تیراک
- الزبتھ مئے - کینیڈا کی گرین پارٹی کی رہنما
- الزبتھ مچل - امریکی اداکارہ
- الزبتھ مانٹگومری - امریکی اداکارہ
- الزبتھ پرکنس - امریکی اداکارہ
- الزبتھ ٹیلر - اینگلو امریکی اداکارہ
- الزبتھ وارن - امریکی سیاست دان
مقامات
[ترمیم]آسٹریلیا
[ترمیم]جنوبی افریقہ
[ترمیم]ریاستہائے متحدہ امریکا
[ترمیم]- الزبتھ، کولوراڈو
- الزبتھ، الینوائے
- الزبتھ، انڈیانا
- الزبتھ ٹاؤن، کینٹکی
- الزبتھ، لوزیانا
- کیپ الزبتھ، مینے
- جزائر الزبتھ
- الزبتھ، مینیسوٹا
- جھیل الزبتھ ٹاؤن شپ، مینیسوٹا
- سینٹ الزبتھ، مسوری
- الزبتھ، نیو جرسی
- الزبتھ شہر، شمالی کیرولائنا
- الزبتھ ٹاؤن، شمالی کیرولائنا
- الزبتھ، پنسلوانیا
- الزبتھ، مغربی ورجینیا