ایلزبتھ دؤم کی وفات اور آخری رسومات
Appearance
کام جاری
تاریخ |
|
---|---|
متناسقات | 57°2′27″N 3°13′48″W / 57.04083°N 3.23000°W |
شرکا | List of dignitaries at the state funeral |
8 ستمبر 2022ء کو ملکہ ایلزبتھ دؤم نے بالمورل قلعہ میں 96 سال کی عمر میں وفات پائی۔ ملکہ ایلزبتھ دؤم برطانوی تاریخ میں طویل ترین عہدِ حکمرانی یعنی 70 سالہ طویل دورِ حکمرانی کے باعث مشہور ہوئیں۔وہ بیک وقت دولت مشترکہ قلمرو کی بھی ملکہ تھیں۔