ایلول
Appearance
ایلول | |
---|---|
![]() ایلول کے پہلے دن ہر صبح سے لے کر شام تک شوفار پھونکا جاتا ہے حتی کہ روش ہشاناہ (سوائے شبات). | |
تقویم | عبرانی تقویم |
مہینے کا نمبر | 6 |
دنوں کی تعداد | 29 |
موسم | موسم گرما (شمالی نصف کرہ) |
گریگورین مساوی | اگست-ستمبر |
ایلول (انگریزی: Elul) (عبرانی زبان: אֱלוּל, عبرانی زبان ʾElūl, طبری تلفظ صوتی ʾĔlūl) عبرانی تقویم میں شہری سال کا بارھواں اور مذہبی سال کا چھٹا مہینا ہے۔ یہ 29 دنوں کا مہینا ہے۔ ایلول عام طور پر عیسوی تقویم پر اگست-ستمبر میں ہوتا ہے۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Rosh Chodesh Elul" ראש חודש אלול۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-01