ایلون مسک
| ایلون مسک | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (انگریزی میں: Elon Musk)[1] | |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائشی نام | (انگریزی میں: Elon Reeve Musk)[2] | ||||||
| پیدائش | 28 جون 1971ء (55 سال)[3][4][5][6][7] پریٹوریا [8] |
||||||
| رہائش | بیل ایئر، لاس اینجلس [9] ساسکچیوان کنگسٹن، اونٹاریو (1990–1992) |
||||||
| شہریت | |||||||
| مذہب | توحید پرستی [11] | ||||||
| جماعت | امیریکہ پارٹی | ||||||
| رکن | رائل سوسائٹی ، پے پال مافیا [12] | ||||||
| عارضہ | کووڈ-19 [13] autisum خرابی کی شکایت سپیکٹرم |
||||||
| زوجہ | طللہ ریلی (2010–2012)[14] طللہ ریلی (2013–2016)[14] |
||||||
| ساتھی | امبر ہرڈ (2016–17 نومبر 2017)[15][16] | ||||||
| تعداد اولاد | 14 [17] | ||||||
| بہن/بھائی | |||||||
| مناصب | |||||||
| چیف ایگزیکٹو آفیسر | |||||||
| آغاز منصب 2002 |
|||||||
| در | اسپیس ایکس | ||||||
| صدر نشین | |||||||
| برسر عہدہ 2008 – نومبر 2018 |
|||||||
| در | ٹیسلا انکارپوریٹڈ | ||||||
| چیف ایگزیکٹو آفیسر | |||||||
| آغاز منصب اکتوبر 2008 |
|||||||
| در | ٹیسلا انکارپوریٹڈ | ||||||
| چیف ایگزیکٹو آفیسر | |||||||
| برسر عہدہ 28 اکتوبر 2022 – 5 جون 2023 |
|||||||
| در | ٹویٹر | ||||||
| |||||||
| مشیر اعلی برائے امریکی صدر | |||||||
| برسر عہدہ 20 جنوری 2025 – 30 مئی 2025 |
|||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | وارتھون اسکول (1992–1995) جامعہ پنسلوانیا (1991–1995) پریٹوریا بوائز ہائی اسکول (–1989) جامعہ کوینز جامعہ سٹنفورڈ |
||||||
| تخصص تعلیم | معاشیات ،طبیعیات | ||||||
| تعلیمی اسناد | بی اے ،بی ایس سی | ||||||
| پیشہ | پروگرامر ، انجینئر ، کارجو [8]، سرمایہ کار [8]، سیاست دان ، سرکاری ملازم ، موجد | ||||||
| مادری زبان | انگریزی | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [19][20] | ||||||
| شعبۂ عمل | سرکاری مالیات | ||||||
| ملازمت | پے پال ، اسپیس ایکس ، ٹیسلا انکارپوریٹڈ [21]، اوپن اے آئی ، محکمہ حکومتی کارکردگی | ||||||
| کل دولت | 270100000000 امریکی ڈالر (26 مارچ 2022)[22] | ||||||
| اعزازات | |||||||
| دستخط | |||||||
| IMDB پر صفحات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
ایلون ریوز مسک انتہائی بڑے کاروباری شخص اور سرمایہ کار ہے۔ وہ سپیس ایکس کے بانی، صدر عاملہ، انجینئری سربراہ؛ ٹسلا کے ابتدائی سرمایہ کار، صدر عاملہ، مصنوعاتی معمار؛ ٹویٹر کے مالک، صدر عاملہ؛ بورینگ کمپنی کے بانی؛ نیورالینک، اوپن اے آئی کے شریک بانی اور فیاضیانہ مسک فاؤندیشن کے صدر ہے۔ 15 فروری، 2023 کے لحاظ سے، ایک اندازے کے مطابق قریباً 196 بیلین ڈالرز کل مالیت کے ساتھ جو ٹیسلا اور سپیس ایکس میں حصہ داری سے آتے ہیں، مسک دونوں بلوومبرگ ارب پتی مشعر اور فوربس کے براہ راست ارب پتیوں کی فہرست کے مطابق دنیا کے دوسرے سب سے بڑے امیر ترین انسان ہے۔
مسک پریٹوریا، جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]ایلان جنوبی افریقی انجنیئر ایرول مسک اور کنیڈین ماڈل مائی مسک کے پہلے بیٹے تھے جو 28 جون 1971 میں پیدا ہوئے۔ اس کے بعد ان کے ہاں ایک بیٹا کمبل مسک اور بیٹی ٹوسکا مسک بھی پیدا ہوئے لیکن یہ دونوں ایک لمبی ازداجی زندگی نہیں گزار سکے اور 1980 میں دونوں میں طلاق ہو گئی۔ اس کے بعد ایلان نے زیادہ تر وقت اپنے والد کے ساتھ جنوبی افریقہ میں گزاراانکا بچپن کچھ زیادہ خوشگوار نہیں گذرا، اکثر ہم عمر لڑکے انھیں تنگ کرتے اور مار پیٹ سے بھی باز نہ آتے۔ ایک دفعہ لڑکوں کے ایک گروہ سے ایلان کو سیڑھیوں سے گرایا اور اتنا مارا کہ وہ بے ہوش ہو گئے۔
دس سال کی ہی عمر میں ایلان مسک کو کمپیوٹر پروامنگ میں دلچسپی ہو گئی اور 12 سال کی عمر میں ایلان نے بیسک لینگوئج میں لکھا ایک کمپیوٹر گیم تقریباً 500 ڈالر کی مالیت میں ایک کمپیوٹر میگزین کو بیچا۔ جون 1989 میں اٹھارہ سالہ ایلان جنوبی افریقی کالج سے گریجوایٹ کرنے کے بعد فوجی بھرتی سے بچنے کے لیے کنیڈا آ گئے اور اپنی کنیڈین والدہ کی وجہ سے یہاں کی شہریت بھی حاصل کرلی۔
جامعاتی تعلیم
[ترمیم]انیس سال کی عمر میں ایلان کو کنگسٹن، اونٹریو میں واقع کوئینز یونیورسٹی میں انڈر گریجوایٹ پروگرام میں داخلہ مل گیا۔ 1992 میں دو سال تعلم کے بعد یہ پنسلونیا میں منتقل ہوا اور پنسلونیا سٹیٹ یونیورسٹی کے کالج برائے آرٹ و سائنس سے 24 سال کی عمر میں فزکس میں گریجوایشن مکمل کی۔ اس کے ساتھ ہی ایلان نے اکنامکس میں بھی بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔ 1995 میں وہ کیلفورنیا منتقل ہوئے جہاں سٹینفورڈ یونیورسٹی سے انھوں نے اطلاقی طبیعیات میں پی ایچ ڈی میں داخلہ لیا مگر صرف دو دن بعد ہی تعلیم کو خیر آباد کہہ دیا تا کہ وہ قابل تجدید توانائی، انٹرنیٹ اور خلائی سفر جیسے مختلف میدانوں میں نئے بزنس شروع کرنے کے خواب کو پورا کر سکے۔ 2002 میں ایلان نے امریکی شہریت حاصل کر لی۔
پہلی ویب گاہ
[ترمیم]1995 میں، مسک، اس کے بھائی کمبل اور گریگ کوری نے مسک کے والد سے پیسے ادھارلے کر ویب سافٹ ویئر کمپنی Zip2 کی بنیاد رکھی۔ انھوں نے اس منصوبے کو پالو آلٹو میں کرائے کے ایک چھوٹے سے دفتر میں شروع کیا، کمپنی نے اخبارات کی اشاعت کی صنعت کے لیے ایک انٹرنیٹ سٹی گائیڈ تیار کیا اور اس کی مارکیٹنگ کی، جس میں نقشے، ہدایات اور فون ڈائریکٹریز پر مشتمل صفحات شامل تھے۔ ایلون مسک کے مطابق اس ویب گاہ کے کا میاب ہونے سے پہلے وہ اس قابل بھی نہیں تھا کہ دفتر یا اپارٹمنٹ کرائے پر لے سکتا میں صوفے پر ہی سو جایا کرتا تھا ور ایک کمپیوٹر تھا جسے میں اور میر ا بھائی باری باری استعمال کرتے تھے۔
کمپیک(Compaq)کمپنی نے فروری 1999 میں 307 ملین ڈالر کی رقم کے عوض Zip2 کو خرید لیا اور اور مسک نے اپنے 7 فیصد شیئر کے مطابق 22 ملین ڈالر وصول کیے۔ 2025 میں ایلون مسک نے اوپن اے آئی کو کنٹرول کرنے والے غیر منافع بخش ادارے کو حاصل کرنے کے لیے 97.4 بلین ڈالر کی بولی جمع کرائی ہے۔[31]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : El portal de datos bibliográficos de la Biblioteca Nacional de España — بی این ای - آئی ڈی (datos.BNE.es): https://datos.bne.es/resource/XX5628980 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 مارچ 2024 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Elon Musk Fast Facts — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مئی 2023
- ↑ تاریخ اشاعت: 29 مئی 2025 — Elon Musk: Biography, Entrepreneur, SpaceX and Tesla Founder — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جولائی 2025
- ↑ عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/musk-elon — بنام: Elon Musk — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=muskelon — بنام: Elon Musk
- ↑ Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=elon;n=musk — بنام: Elon Musk
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000027925 — بنام: Elon Musk — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1062481119 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جولائی 2025
- ↑ ناشر: فوربس — http://www.forbes.com/sites/trulia/2013/11/01/billionaire-tesla-ceo-elon-musk-buys-home/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ https://www.esquire.com/news-politics/a16681/elon-musk-interview-1212/
- ↑ https://x.com/america/status/1998550727095103624
- ↑ https://web.archive.org/web/20130829173209/http://money.cnn.com/2007/11/13/magazines/fortune/paypal_mafia.fortune/ — سے آرکائیو اصل
- ↑ تاریخ اشاعت: 19 نومبر 2020 — Tesla CEO Elon Musk Reports Recovery From Confirmed COVID Infection — اخذ شدہ بتاریخ: 21 نومبر 2020
- ↑ تاریخ اشاعت: 3 اگست 2016 — Elon Musk Fast Facts — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مئی 2023
- ↑ تاریخ اشاعت: 15 نومبر 2017 — Elon Musk Talks Amber Heard Split: "I Was Really in Love" — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جولائی 2025
- ↑ تاریخ اشاعت: 17 نومبر 2017 — Elon Musk tells of "severe emotional pain" following Amber Heard split — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جولائی 2025
- ↑ تاریخ اشاعت: 1 مارچ 2025 — Elon Musk est devenu père de son quatorzième enfant, qu’il a appelé Seldon Lycurgus — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جولائی 2025
- ↑ https://www.entrepreneur.com/slideshow/309020
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2015891473 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/271431011
- ↑ http://uk.businessinsider.com/tesla-the-origin-story-2014-10
- ↑ https://www.forbes.com/profile/elon-musk/
- ↑ ناشر: ٹائم — تاریخ اشاعت: 2025 — 2025 TIME100: The 100 Most Influential People of 2025 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2026
- ↑ 2025 TIME100: The 100 Most Influential People of 2025 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جنوری 2022 — https://web.archive.org/web/20220131121232/https://time.com/collection/100-most-influential-people-2021/ — سے آرکائیو اصل
- ↑ https://www.smenet.org/Professional-Development/Awards-Competitions/Award-Recipients/John-Fritz-Medal-Award
- ↑ تاریخ اشاعت: 13 دسمبر 2021 — https://time.com/person-of-the-year-2021-elon-musk/ — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2021
- ↑ عنوان : Fellows Directory — Fellow of the Royal Society ID: https://royalsociety.org/people/13829/
- ↑ https://royalsociety.org/news/2018/05/distinguished-scientists-elected-fellows-royal-society-2018/ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اپریل 2022
- ↑ https://www.sharecast.com/news/general-news/donald-trump-sadiq-khan-and-elon-musk-among-times-100-most-influential-people-of-2018--3253291.html
- ↑ https://www.ithistory.org/honor-roll/dr-elon-musk#:~:text=In%202010he%20was%20elected%20to,University%20of%20Surrey%20in%20England.
- ↑ Muhammad Ismail (11 فروری 2025)۔ "Elon Musk's $97.4 Billion Bid to Acquire OpenAI"۔ Driveiz.com۔ 2025-02-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-02-11
- 1971ء کی پیدائشیں
- 28 جون کی پیدائشیں
- ایلون مسک
- آزادئ اظہار کے فعالیت پسند
- اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی کاروباری شخصیات
- اکیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- اکیسویں صدی کی کینیڈین کاروباری شخصیات
- امریکی ارب پتی
- امریکی سرمایہ کار
- امریکی کارپوریٹ ڈائریکٹر
- امریکی کمپیوٹر کاروباری شخصیات
- امریکی مؤجدین
- امریکی ہمدرد عوام
- امریکی ہوافضائی انجینئرز
- بانیان جنوب افریقی کمپنی
- برطانوی نژاد امریکی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- بیسویں صدی کی کینیڈین کاروباری شخصیات
- پےپال شخصیات
- ٹویٹر کی شخصیات
- جرمن نژاد امریکی شخصیات
- جنوب افریقی چیف ایگزیکٹو
- جنوب افریقی سرمایہ کار
- جنوب افریقی کارپوریٹ ڈائریکٹر
- جنوب افریقی موجدین
- جنوبی افریقی ارب پتی
- جنوبی افریقی انجینئرز
- جنوبی افریقی ہمدرد عوام
- ڈچ نژاد امریکی شخصیات
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- ریاستہائے متحدہ کو جنوب افریقی تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کو کینیڈین تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کے وطن گیر شہری
- ریاستہائے متحدہ میں ضد سامیت
- سائنس فکشن کے پرستار
- سافٹ ویئر میں کاروباری شخصیات
- سفید فام جنوب افریقی شخصیات
- سوئس نژاد امریکی شخصیات
- عالمی ریکارڈ گیر
- کینیڈا کو جنوب افریقی تارکین وطن
- کینیڈا کے وطن گیر شہری
- کینیڈین ارب پتی
- کینیڈین سرمایہ کار
- کینیڈین کارپوریٹ ڈائریکٹر
- کینیڈین کمپیوٹر پروگرامر
- کینیڈین موجدین
- کینیڈین نژاد امریکی شخصیات
- کینیڈین ہمدرد عوام
- کینیڈین ہوافضائی انجینئرز
- لاس اینجلس کی کاروباری شخصیات
- نیشنل اکیڈمی آف انجینئرنگ ریاستہائے متحدہ کے اراکین
- وارٹن اسکول آف یونیورسٹی آف پنسلوانیا کے فضلا
- ویکیپیڈیا کے ناقدین
- یورپی نژاد جنوب افریقی شخصیات
- اکیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- امریکی اشتراکیت مخالف
- امریکی سازشی نظریہ ساز
- امریکی سیاسی جماعت کے بانی
- کینیڈین سازشی نظریہ ساز
- ڈونلڈ ٹرمپ 2024ء کی صدارتی مہم
- ریاستہائے متحدہ کی سیاسی جماعتوں کے رہنما
- ٹیکساس کے انسان دوست
- جنوب افریقی سازشی نظریہ ساز
- ٹائم (رسالہ) کی سال کی شخصیت
- بیسویں صدی کے کینیڈین انجینئر
- اکیسویں صدی کے امریکی انجینئر
- اکیسویں صدی کے کینیڈین انجینئر
- کینیڈین چیف ایگزیکٹو
- اکیسویں صدی کے موجدین
- صنعتی ڈیزائنرز
- کیلیفورنیا کے انجینئر
- گنیز ورلڈ ریکارڈز (کتاب)
- اکیسویں صدی کے جنوب افریقی انجینئر
- بیسویں صدی کے جنوب افریقی انجینئر
- اکیسویں صدی کے امریکی موجدین
- بیسویں صدی کے امریکی موجدین
- اکیسویں صدی کے کینیڈین موجدین
- بیسویں صدی کے کینیڈین موجدین
- امریکی آزاد خیال
- جامعہ سٹینفرڈ کے فضلا
- جنوب افریقی لاادری
- سازشی نظریہ ساز
- سیاسی شخصیات
- کمپیوٹر پروگرامر
- افریقی-امریکی لوگ
- بانیان امریکی کمپنی


