ایلہ (بادشاہ)
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 10ویں صدی ق م | ||||||
وفات | 10ویں صدی ق م | ||||||
قاتل | زمری | ||||||
شہریت | مملکت اسرائیل | ||||||
والد | بعشا | ||||||
مناصب | |||||||
بادشاہ اسرائیل | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
ایلہ بن بعشا (بالعبرية: אֵלָה) وہ قدیم شمالی سلطنت اسرائیل کا چوتھا بادشاہ تھا اور بادشاہ بعشا کا بیٹا تھا۔ اُس کی حکومت صرف ایک سال تک قائم رہی۔ ولیم اولبرائٹ کے مطابق اُس کا دورِ حکومت 877 قبل مسیح سے 876 قبل مسیح تک رہا، جبکہ ایڈون تھیلی کے مطابق 886 ق م سے 885 ق م تک۔[1]
سفر الملوك الثاني (کتابِ ملوک دوم) کے باب 16 میں ذکر ہے کہ وہ شراب نوشی اور نشے کا عادی تھا، تو زمری جو آدھی رتھوں کا سردار تھا، اُس کے پاس آیا، اُسے قتل کر دیا اور اُس کی جگہ خود بادشاہ بن بیٹھا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Edwin Thiele, The Mysterious Numbers of the Hebrew Kings, (1st ed.; New York: Macmillan, 1951; 2d ed.; Grand Rapids: Eerdmans, 1965; 3rd ed.; Grand Rapids: Zondervan/Kregel, 1983).
- ↑ "أيلة ابن بعشا | St-Takla.org"۔ st-takla.org۔ 21 يوليو 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-13
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=
(معاونت)