ایلیا کازان
| ایلیا کازان | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Elia Kazan)، (یونانی میں: Ηλίας Καζαντζόγλου) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 7 ستمبر 1909ء [1][2][3][4][5][6][7] قسطنطنیہ |
| وفات | 28 ستمبر 2003ء (94 سال)[1][2][3][4][5][6][7] نیویارک شہر |
| شہریت | |
| قد | 173 سنٹی میٹر |
| زوجہ | باربرا لوڈن (1967–1980) |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | ولیمز کالج ییل اسکول آف ڈراما جولیارڈ اسکول |
| تلمیذ خاص | ملڈریڈ ڈنک |
| پیشہ | فلم ہدایت کار [8]، منظر نویس ، فلم ساز ، مصنف [9]، تھیٹر ہدایت کار ، فلمی اداکار ، اداکار ، فلم مصنف ، ہدایت کار ، پروڈوسر |
| مادری زبان | انگریزی |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2]، جدید یونانی ، ترکی |
| ملازمت | دا نیو اسکول |
| اعزازات | |
اکیڈمی اعزازی ایوارڈ (1999)[10] اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین ہدایت کار (برائے:آن دی واٹر فرنٹ ) (1955)[11] گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین موشن پکچر – ڈراما (برائے:East of Eden ) (1955) اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین ہدایت کار (برائے:Gentleman's Agreement ) (1948)[12] اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم ڈائریکٹرز گِلٹ آف امریکا ایوارڈ کینیڈی سینٹر اعزاز |
|
| نامزدگیاں | |
| دستخط | |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
ایلیا کازان (انگریزی: Elia Kazan) (ولادت:9 ستمبر، 1909ء، قسطنطنیہ، سلطنت عثمانیہ موجودہ استنبول، ترکی - وفات: 28 ستمبر، 2003ء، مین ہٹن، نیو یارک شہر، ریاست نیو یارک، ریاستہائے متحدہ امریکا) ہالی ووڈ کے معروف فلم ساز، ہدایت کار، اداکار اور فلم نویس تھے۔۔ ایلیا کازان کا تعلق ایک یونانی خاندان سے تھا۔ جب ان کی عمر چار سال تھی تو ان کے والدین امریکا رہنے آ گئے۔ ایلیا کازان نے اپنا کیرئیر براڈوے پر سٹیج ڈراموں کی ہدایت کار ی سے شروع کیا۔ 1948ء میں ان کو ان کی فلم ’جینٹل مینز اگریمنٹ‘ کے لیے بہترین ہدایت کار کا آسکر ایوارڈ دیا گیا۔ اس فلم کے اہم اداکار گریگری پیک تھے اور فلم کا موضوع امریکی معاشرے میں یہودیوں کے خلاف تعصب تھا۔
چھ سال بعد ان کو ’آن دی واٹر فرنٹ‘ کے لیے پھر بہترین ہدایت کار کے آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس فلم میں مارلن برانڈو نے بہترین اداکاری کی اور یہ ڈاک یارڈ مافیا کے خلاف مزدوروں کی مزاحمت کی کہانی تھی۔ ایلیا کازان کی ایک اور مشہور فلم ’ایسٹ آف ایڈن‘ تھی جس میں جیمز ڈین نے یادگار کردار ادا کیا۔
90 سال کی عمر میں ان کو فلم اکیڈیمی کی جانب سے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ ایلیا کازان کی فلموں نے امریکا میں سماجی اور خاندانی مسائل کو انتہائی حقیقت پسند اور مضبوط انداز میں بیان کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118776975 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11909522q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6k07gb1 — بنام: Elia Kazan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/15277 — بنام: Elia Kazan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7926713 — بنام: Elia Kazan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Kazan, Elia (07 September 1909–28 September 2003), film director — https://dx.doi.org/10.1093/ANB/9780198606697.ARTICLE.1803862 — بنام: Elia Kazan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/kazan-elia — بنام: Elia Kazan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ناشر: ہارورڈ یونیورسٹی — https://id.lib.harvard.edu/alma/99156707909903941/catalog — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جون 2023
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/79057 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/event/ev0000003/1999/1/
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/event/ev0000003/1955/1//
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/event/ev0000003/1948/1/
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1964
| ویکی ذخائر پر ایلیا کازان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1909ء کی پیدائشیں
- 7 ستمبر کی پیدائشیں
- استنبول میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2003ء کی وفیات
- 28 ستمبر کی وفیات
- آپ بیتیاں
- آرمینی فلم ہدایت کار
- اکیڈمی اعزازی ایوارڈز یافتگان
- اکیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- امریکی ادب
- امریکی اسٹیج اداکار
- امریکی اشتراکیت مخالف
- امریکی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- امریکی ریڈیو اداکار
- امریکی فلم اداکار
- امریکی فلم پروڈیوسر
- امریکی فلم ہدایت کار
- امریکی مرد فلمی اداکار
- امریکی مرد منظر نویس
- انگریزی زبان کے فلم ہدایت کار
- بیسویں صدی کا ادب
- بیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- بیسویں صدی کے یونانی مرد اداکار
- تھیٹر ہدایت کار
- ٹونی ایوارڈز فاتحین
- ریاستہائے متحدہ کو عثمانی تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کو یونانی تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کے وطن گیر شہری
- عثمانی مصنفین
- عثمانی یونانی
- فضلا ویلمز کالج
- فلمی ہدایت کار
- قسطنطنیہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- قلمی نام
- قیصری کی شخصیات
- منظر نویس
- ناول
- نیو روشیل، نیو یارک کی شخصیات
- نیو روشیل، نیو یارک کے مصنفین
- نیو یارک (ریاست) کے فلم ہدایت کار
- نیو یارک (ریاست) کے منظر نویس
- نیو یارک سٹی کے اداکار
- ہالی وڈ ہدایتکار
- ہالی ووڈ بلیک لسٹ
- یونانی اداکار
- یونانی فلم پروڈیوسر
- یونانی فلم ہدایت کار
- یونانی مرد فلمی اداکار
- یونانی مصنفین
- یونانی نژاد امریکی شخصیات
- ییل اسکول آف ڈراما کے فضلا
- نیو یارک (ریاست) کے فلم پروڈیوسر
- جولیارڈ اسکول کے فضلا
- بہترین ڈائریکٹر گولڈن گلوب کے فاتحین
- ڈونلڈسن ایوارڈ یافتگان
- امریکی تھیٹر ہدایت کار
- یونانی تھیٹر ہدایت کار
- ایلیا کازان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- امریکی تمثیل نگار و ڈراما نویس
- بیسویں صدی کے امریکی منظر نویس
- بہترین ڈراما پکچر گولڈن گلوب کے فاتحین
- ہالی ووڈ واک آف فیم
- نیویارک شہر کے فلم ہدایت کار
- نیویارک شہر کے منظر نویس

