ایل جی آپٹیمس کیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایل جی آپٹیمس کیو LU2300
LG OPTIMUS Q.JPG
صانع ایل جی الیکٹرونکس
اشاعت اول مئی 2010 (2010-05)
متعلقہ ایل جی آپٹیمس جی ٹی 540
طرز اسمارٹ فون
موبائل آپریٹنگ سسٹم اینڈروئیڈ 2.1 (upgradable to 2.2)[1]
سی پی یو کوالکوم Snapdragon QSD8250, 1 GHz [1]
میموری 512 MiB رینڈم ایکسس میموری, 512 MiB ROM[1]
ڈیٹا انپٹس Multi-touch ٹچ سکرین display, QWERTY keyboard, touch-sensitive optical trackpad
ڈسپلے 800 x 480 پکسل
عقبی کیمرا 5-megapixel autofocus with LED flash
کنیکٹی ویٹی GSM850/900/1800/1900, HSDPA,
802.11b/g/n[1]

ایل جی آپٹیمس کیو (انگریزی: LG Optimus Q) جو LG LU2300 کے نام سے بھی معروف ہے، ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو مئی 2010ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

خصوصیات[ترمیم]

  • آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
  • عقبی کیمرا: 5 میگاپکسل
  • سکرین: 800 × 480
  • سی پی یو: 1 گیگاہرٹز
  • ریم: 512 میگابائٹ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت "Full Phone Specifications"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔