ایل جی جی ڈی 510

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جی ڈی 510 پوپ (پیپ بھی کہا جاتا ہے) فون از ایل جی
صانع ایل جی الیکٹرونکس
ہم آہنگ نیٹورکس جی ایس ایم/جنرل پیکٹ ریڈیو سروس/اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن Quad band (850/900/1800/1900)
دستیاب بلحاظِ ملک اکتوبر 2009ء
Form factor کینڈی بار
ابعاد 97.8×49.5×11.2 ایم ایم
وزن 87 گرام
ریم microSD Internal Memory Slot, adjacent to battery.
ڈسپلے 256K colour ٹی ایف ٹی ایل سی ڈی ٹچ سکرین، 240 × 400 پکسل
عقبی کیمرا 3.00 پکسل، video QVGA (15FPS)
کنیکٹی ویٹی بلوٹوتھ، یو ایس بی

ایل جی جی ڈی 510 (انگریزی: LG GD510) جو LG GD510 Pop کے نام سے بھی مشہور ہے، ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ ٹچ سکرین موبائل فون ہے۔ یہ فون اکتوبر 2009ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

خصوصیات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]