ایل جی ورسا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایل جی ورسا (VX9600)
صانع ایل جی الیکٹرونکس
ہم آہنگ نیٹورکس EVDO , 1XRTT
دستیاب بلحاظِ ملک ستمبر 9, 2009
Form factor Clamshell (Candybar/flip)
ابعاد 4.16 x 2.07 x 0.54 inches
وزن 140g (4.92 oz)
آپریٹنگ سسٹم بریو
سی پی یو n/a
ریم 310 ایم بی
قابل نقل میموری up to 16 GB (microSD)
بیٹری Li – Ion, 1100 mAH
انپٹ touch QWERTY onscreen کمپیوٹر کی بورڈ or detachable QWERTY keyboard, handwriting recognition, alphanumeric کلیدگدی
ڈسپلے LCD 240 x 480
عقبی کیمرا 3.2-megapixel
کنیکٹی ویٹی Bluetooth / Micro USB Cable / 2.5mm Audio Jack
Hearing aid compatibility M4/T4

ایل جی ورسا (انگریزی: LG Versa) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ موبائل فون ہے جو کوالکوم بریو سسٹم پر چلتا ہے۔ یہ فون مورخہ 9 ستمبر 2009ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

خصوصیات[ترمیم]

  • آپریٹنگ سسٹم : کوالکوم بریو
  • عقبی کیمرا: 3.2 میگاپکسل
  • سکرین: ایل سی ڈی 240 × 480
  • وزن: 140 گرام
  • میموری: 310 میگابائٹ

حوالہ جات[ترمیم]