ایمانوئل بنڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایمانوئل بنڈی
ذاتی معلومات
مکمل نامایمانوئل بنڈی رنگیرا
پیدائش (1993-09-08) 8 ستمبر 1993 (عمر 30 برس)
کاکامیگا، کینیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 48)13 ستمبر 2011  بمقابلہ  نیدرلینڈز
پہلا ٹی20 (کیپ 33)27 اکتوبر 2019  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
آخری ٹی2025 نومبر 2022  بمقابلہ  سیچیلیس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 1 17 22 26
رنز بنائے 18 88 25
بیٹنگ اوسط 2.57 8.00 3.12
100s/50s –/– –/– –/– –/–
ٹاپ اسکور 8 22 8
گیندیں کرائیں 60 317 823 405
وکٹ 0 17 24 23
بالنگ اوسط 18.64 28.95 21.04
اننگز میں 5 وکٹ 1 1
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 4/16 6/36 5/13
کیچ/سٹمپ –/– 4/– 4/– 7/–
ماخذ: Cricinfo، 26 نومبر 2022ء

ایمانوئل بنڈی رنگیرا (پیدائش: 8 ستمبر 1993ء) کینیا کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] وہ قومی ٹیم کے لیے ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل چکے ہیں۔جنوری 2018ء میں اسے 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو ٹورنامنٹ کے لیے کینیا کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] ستمبر 2018ء میں اسے 2018ء افریقہ ٹی20 کپ کے لیے کینیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] اگلے مہینے اسے عمان میں 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن تھری ٹورنامنٹ کے لیے کینیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4]اکتوبر 2021ء میں اسے روانڈا میں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ افریقہ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنل کے لیے کینیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Emmanuel Bundi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2015 
  2. "Cricket Kenya hire Pakistani match analyst"۔ Daily Nation۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2018 
  3. "Kenya Squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2018 
  4. "Siblings lead team: David and Collins Obuya appointed national team coach and captain respectively"۔ The Star, Kenya۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2018 
  5. "Patel back as Kenya names Africa Regional Final squad"۔ Kenya Cricket۔ 26 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2021