ایمان علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایمان علی
معلومات شخصیت
پیدائش 19 دسمبر 1980 (39 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
لاہور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
والد عابد علی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
راحمہ علی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بہن/بھائی (P3373) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ ماڈل،  ٹیلی ویژن میزبان،  اداکارہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

ایمان علی ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ وہ 19 دسمبر 1980ء کو لاہور پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ وہ پاکستانی ٹیلی وژن اور فلم کے اداکار عابد علی کی بیٹی ہیں۔ انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز شعیب منصور کی 2007ء کی فلم خدا کے لیے سے کیا۔ اُنہوں نے شعیب منصور کی دوسری فلم بول (فلم) میں بھی کام کیا جو 2011ء میں منظر عام پر آئی۔