ایما ویگے ناسٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایما ویگے ناسٹ ۔ جرمن خاتون۔ اقبال سے ایما کی پہلی ملاقات 1907ء میں جرمنی میں ہوئی۔ اقبال جرمن زبان سیکھنے میں ایما سے مدد لیا کرتے تھے۔ ایما ایک خوبصورت خاتون تھی جس کی ذہانت و حسن کا اقبال پر گہرا اثر پڑا‘ جس کا اندازہ اُن خطوط سے بآسانی ہو جاتا ہے جو اقبال نے ایما کے نام تحریر کیے‘ جن میں جرمن زبان میں لکھے ہوئے خطوط بھی شامل ہیں۔ ایما ویگے ناسٹ کا انتقال 16 اکتوبر 1964 کو ہوا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)