ایمسٹرڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ایمسٹرڈیم - Amsterdam
—  City and municipality  —
[[File:
KeizersgrachtReguliersgrachtAmsterdam.jpg Paleis op de dam.JPG
Concertgebouw3x2.jpg Replica VOC-schip Amsterdam.jpg
Amsterdam rainbow coffeeshop.jpg Amsterdam red light district 24-7-2003.JPG
Zuidas by night, Amsterdam.jpg
Images, from top down, left to right: the Rijksmuseum,
canals of Amsterdam, Royal Palace at Dam Square,
Royal Concertgebouw, National Maritime Museum,
a cannabis coffee shop, De Wallen red-light district,
Zuidas business district by night
|250px|none|alt=|]]

پرچم

Coat of arms
عرفیت: Mokum, Damsko
شعار: Heldhaftig, Vastberaden, Barmhartig (Valiant, Steadfast, Compassionate)
Highlighted position of Amsterdam in a municipal map of North Holland
Location in North Holland
متناسقات: 52°22′N 4°54′E / 52.367°N 4.900°E / 52.367; 4.900متناسقات: 52°22′N 4°54′E / 52.367°N 4.900°E / 52.367; 4.900
Country نیدرلینڈز
Province شمالی ہولانت
Boroughs
حکومت[1]
 - حکمران ادارہ Municipal council
 - Mayor Eberhard van der Laan (PvdA)
رقبہ[2][3]
 - Municipality 219.32 کلومیٹر2 (84.7 میل2)
 - ارضی رقبہ 165.76 کلومیٹر2 (64 میل2)
 - آبی رقبہ 53.56 کلومیٹر2 (20.7 میل2)
 - Randstad 3,043 کلومیٹر2 (1,174.9 میل2)
بلندی[4] 2 میٹر (7 فٹ)
آبادی (municipality, March 2015 (CBS); urban and metro, March 2015 (CBS); Randstad, 2011)[3][5][6][7][8]
 - Municipality 825,080
 کثافتِ آبادی خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ محرفی تنقیط "["۔/کلومیٹر2 (خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔/میل2)
 شہری 1,317,663
 بلدیہ 1,590,520
 - Metropolitan region 2,431,000
 - Randstad 6,979,500
نام آبادی Amsterdammer
منطقۂ وقت CET (یو ٹی سی+1)
 - موسمِ گرما (د‌ب‌و) CEST (یو ٹی سی+2)
Postcode 1000–1109
Area code 020
ویب سائٹ www.amsterdam.nl

ایمسٹرڈیم نیدرلینڈز کا دارالحکومت ہے ۔ یہ نام ایمسٹل ڈیم سے اخز کیا گیا ہے جو اس شہر کی ابتدا کی طرف اشارہ کرتا ہے ۔ ایمسٹر ڈیم دراصل ایمسٹل دریا کے کنارے بنائے جانے والے ایک بند (ڈیم) کے قریب بسنا شروع ہوا تھا۔ ایمسٹرڈیم اپنی ایک تاریخی بندرگاہ کی وجہ سے بھی شہرت رکھتاہے جس کا نام ریکسمیوزیم ہے۔ ایمسٹرڈیم کے بازار حسن ، کیفے اور نہریں بھی اس کی شہرت کا سبب ہیں۔ بالخصوص یہاں کی نہروں کی وجہ سے ایمسٹرڈیم کو شمال کا وینس بھی کہا گیا۔ اپنے سنہری دور میں ایمسٹرڈیم دنیا کے اہم ترین بندرگاہوں میں سے ایک کا درجہ رکھتا تھا۔ اس زمانے میں کاروبار میں جدت نے ایمسٹرڈیم کو فنانس اور ہیروں کے کاروبار کا مرکز بنا دیا تھا۔ 12ویں صدی میں ایمسٹرڈیم ایک مچھیروں کی بستی تھی جو بڑی ہوتے ہوتے نیدرلینڈز کا سب سے بڑا شہر بن گئی۔ یہاں پر 172 قوموں کے تقریبا” ساڑھے سات لاکھ افراد رہتے ہیں۔ نواحی علاقوں کو شامل کر لیا جائے تو یہاں کی آبادی22 لاکھ ہوجاتی ہے۔

موسمیات[ترمیم]

Amsterdam Airport Schiphol کے موسمی تغیرات
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
حوالہ درکار؟

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]