ایمل کانسی
| ایمل کانسی | |
|---|---|
ایف بی آئی ایمل کانسی کی تصویر | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 10 فروری 1964 (or 1 جنوری 1967) کوئٹہ، پاکستان |
| وفات | (عمر 38) Greensville Correctional Center in جررت، ورجینیا، ریاست ہائے متحدہ |
| طرز وفات | سزائے موت |
| قومیت | پاکستانی |
| دیگر نام | میر ایمل کانسی |
| مذہب | اسلام |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ بلوچستان |
| وجہ شہرت | ذمہ دار 1993 shootings at CIA Headquarters |
| درستی - ترمیم | |
ایمل کانسی بلوچستان کے کاسی (پشتون) قبیلے سے تعلق رکھنا تھا جس کو امریکا میں سزائے موت دی گئی۔ اس پر الزام تھا کہ اس نے ورجینیا میں سی آئی اے کے صدر دفتر میں داخل ہو کر پانچ افسران کو قتل کر دیا تھا۔ ایمل کانسی پر آخر تک یہ ثابت نہ ہو سکا کہ اس کا کسی گروہ سے کوئی تعلق ہے۔
ایک روایت کے مطابق ایمل کانسی ورجینیا میں کیرئیر کا کام کرتا تھا جس کے دوران میں اس نے سی آئی اے کے کچھ خط کھول کر پڑھ ليے تھے جس سے اس کو ایک ایسی سازش کا معلوم ہوا جس میں پانج مسلمان مارے گئے تھے اس لیے اس نے سی ائی اے کے ہیڈ آفس میں داخل ہو کر پانج بندے قتل کر دیے اور فرار ہو کر پاکستان آگیا تھا۔
امریکی اداروں نے پاکستانی حکومت کے تعاون سے اس کو گرفتار کر لیا تھا اور پاکستانی عدالت میں پیش کرنے کی بجائے امریکی عدالت میں پیش کرنے کو ترجیح دی گئی جہاں اس کو سزائے موت سنا دی گئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- بی بی سی، 15 نومبر 2002ء، "سی آئی اے کی ہلاکتوں کا معما
- 1964ء کی پیدائشیں
- 1967ء کی پیدائشیں
- 2002ء کی وفیات
- بیسویں صدی کے مجرمین
- پاکستانی قاتل قرار شخصیات
- سزائے موت پانے والے پاکستانی
- سی آئی اے
- فضلا جامعہ بلوچستان
- کوئٹہ کی شخصیات
- جامعہ بلوچستان کے فضلا
- ریاستہائے متحدہ میں پاکستانی تارکین وطن
- پاکستانی مجرمین
- پاکستانی قاتل
- بیسویں صدی کی پاکستانی شخصیات
- اکیسویں صدی کی پاکستانی شخصیات
- پاکستان ریاستہائے متحدہ تعلقات
- پشتون شخصیات
- مفرور
- اکیسویں صدی میں ریاستہائے متحدہ سے سزائے موت یافتہ شخصیات
- ریاست ہائے متحدہ میں دہشت گردی
- بیسویں صدی کے قاتل
