ایمن انور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایمن انور
ذاتی معلومات
مکمل نامایمن انور
پیدائش (1991-09-14) 14 ستمبر 1991 (age 32)
کراچی، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 75)8 فروری 2017  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ایک روزہ12 مئی 2019  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
پہلا ٹی20 (کیپ 37)5 جولائی 2016  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹی203 فروری 2021  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ماخذ: کرک انفو، 3 فروری 2021ء

ایمن انور (پیدائش: 14 ستمبر 1991ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتی ہے۔ [1]

بین الاقوامی کیریئر[ترمیم]

5 جولائی 2016ء کو ایمن انور نے پاکستان کے دورہ انگلستان کے دوران ویمن ٹی 20 انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا۔ [2] انھوں نے 8 فروری 2017ء کو 2017ء کے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں بنگلہ دیش کے خلاف خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا۔ [3] اکتوبر 2018ء میں ، انھیں ویسٹ انڈیز میں 2018ء آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [4] [5] جنوری 2020ء میں انھیں آسٹریلیا میں 2020 آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی خواتین کی کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Aiman Anwer"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2016 
  2. "Pakistan Women tour of England, 2nd T20I: England Women v Pakistan Women at Southampton, Jul 5, 2016"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2016 
  3. "ICC Women's World Cup Qualifier, 8th Match, Group B: Pakistan Women v Bangladesh Women at Colombo (PSS), Feb 8, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2017 
  4. "Pakistan women name World T20 squad without captain"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018 
  5. "Squads confirmed for ICC Women's World T20 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018 
  6. "Pakistan squad for ICC Women's T20 World Cup announced"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2020 

بیرونی روابط[ترمیم]