ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ
| ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ | |
|---|---|
Empire State Building illuminated in 2021 | |
| ریکارڈ اونچائی | |
| بلند ترین دنیا میں از 1931 تا 1970[I] | |
| پیش رو | کریسلر بلڈنگ |
| جانشین | ورلڈ ٹریڈ سینٹر (1973ء–2001ء) |
| عمومی معلومات | |
| قسم | دفتر; observation decks |
| معماری طرز | Art Deco |
| مقام | 350 Fifth Avenue[ا] مینہیٹن, New York, 10118[ب] U.S. |
| متناسقات | 40°44′54″N 73°59′8″W / 40.74833°N 73.98556°W |
| آغاز تعمیر | مارچ 17، 1930[2] |
| Topped-out | ستمبر 19، 1930 |
| تکمیل | اپریل 11، 1931[3] |
| افتتاح | May 1, 1931[4] |
| لاگت | $40,948,900[5] (equivalent to $NaN </noinclude> in 2018)[6] |
| مالک | Empire State Realty Trust |
| اونچائی | |
| نوک | 1,454 فٹ (443.2 میٹر)[7] |
| انٹینا ٹاور | 204 فٹ (62.2 میٹر)[7] |
| چھت | 1,250 فٹ (381.0 میٹر)[7] |
| اوپر کی منزل | 1,224 فٹ (373.1 میٹر)[7] |
| مشاہدہ گاہ | 80th, 86th, and 102nd (top) floors[7] |
| ابعاد | |
| دیگر پیمایش | 424 فٹ (129.2 میٹر) east–west; 187 فٹ (57.0 میٹر) north–south[8] |
| تکنیکی تفصیلات | |
| منزلوں کی تعداد | 102[7][8][9][پ] |
| منزل رقبہ | 2,248,355 فٹ مربع (208,879 میٹر2)[7] |
| لفٹیں | 73[7] |
| ڈیزائن اور تعمیر | |
| معمار | Shreve, Lamb and Harmon |
| ڈیولپر | Empire State Inc., including John J. Raskob اور Al Smith |
| ساختی انجینئر | Homer Gage Balcom |
| اہم ٹھیکیدار | Starrett Brothers and Eken |
| ویب سائٹ | |
| esbnyc | |
| نامزد کردہ | June 24, 1986 |
| حوالہ #۔ | 82001192 |
| نامزد کردہ | November 17, 1982 |
| حوالہ #۔ | 82001192 |
Invalid designation | |
| Designated | September 27, 1982[10] |
| حوالہ #۔ | 06101.001691 |
| نامزدہ کردہ | May 19, 1981[11] |
| حوالہ #۔ | 2000[11] |
| Designated entity | Facade |
| نامزدہ کردہ | May 19, 1981[12] |
| حوالہ #۔ | 2001[12] |
| Designated entity | Interior: Lobby |
| حوالہ جات | |
I. ^ "ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ State Building"۔ Emporis۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2015-04-05{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: ناموزوں یوآرایل (link)[7][13][14] | |

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ امریکہ کے شہر نیویارک میں قائم ایک بلند عمارت ہے جسے امریکی انجمن برائے شہری انجینیئرز نے جدید دنیا کے 7 عجائبات میں سے ایک قرار دیا ہے۔
شریو، لیمب اینڈ ہیرمون کی ڈیزائن کردہ یہ عمارت 1931ء میں مکمل ہوئی اور 1972ء میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی تعمیر تک دنیا کی بلند ترین عمارت کے اعزاز کی حامل رہی۔ 11 ستمبر 2001ء کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی تباہی کے بعد ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ ایک مرتبہ پھر نیویارک شہر کی بلند ترین عمارت بن چکی ہے۔ یہ شکاگو کے سیئرز ٹاور کے بعد امریکا کی بلند ترین عمارت ہے۔
عمارت کی کل بلندی انٹینا سمیت ایک ہزار 454 فٹ (443 میٹر) ہے جبکہ چھت تک بلندی 1250 فٹ (381میٹر) ہے۔ ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ میں 102 منزلیں ہیں۔ یہ 100 سے زیادہ منزلیں رکھنے والی دنیا کی پہلی عمارت ہے جبکہ ریکارڈ 41 سال یہ دنیا کی بلند ترین عمارت رہی۔
ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ میں 6 ہزار 500 کھڑکیاں، 73 برقی سیڑھیاں اور 1860 سیڑھیاں ہیں۔
یکم مئی 2006ء کو ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ نے اپنی 75 ویں سالگرہ منائی۔
اپنے قیام سے 1940ء کی دہائی تک عمارت کے اکثر دفاتر خالی پڑے تھے اور یہ "ایمپٹی اسٹیٹ بلڈنگ" مشہور ہو گئی۔ ابتدائی سالوں میں 30 سے زائد افراد نے عمارت کی چھت سے کود کر خود کشی کی۔ 1947ء میں تین ہفتوں کے دوران 5 افراد کی کودنے کی کوشش پر مشاہداتی ٹیرس پر باڑھ نصب کردی گئی۔
تصاویر
[ترمیم]ذیلی تصاویر دیکھنے کے لیے تصویرکے نیچے اسکرول کو ماؤس کے ذریعے گھمائیے
ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ سے نیویارک شہر کا 360° پر مکمل نظارہ (2005)
360°
نیویارک شہر کا مکمل نظارہ، ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ بائیں جانب درمیان میں ہے (دسمبر 2005ء)
-
عمارت کا ایک دلکش بیرونی نظارہ -
ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ، رات کے وقت -
ایف 16 طیارے نیویارک شہر پر پرواز کرتے ہوئے، ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ نمایاں ہے
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑
- ↑ Jackson 2010, p. 413
- ↑ Langmead 2009, p. 86
- ↑
- ↑
- ↑ Ryland Thomas؛ Samuel H. Williamson (2019)۔ "What Was the U.S. GDP Then?"۔ MeasuringWorth۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-06
{{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|last-author-amp=(معاونت) United States جی ڈی پی ڈیفلیٹر figures follow the Measuring Worth series. - ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح "{{subst:PAGENAME}} State Building"۔ The Skyscraper Center۔ 2020-06-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-27
- ^ ا ب Emporis GmbH۔ "{{subst:PAGENAME}} State Building, New York City"۔ Emporis۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2012-01-28
{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: ناموزوں یوآرایل (link) - ↑ "{{subst:PAGENAME}} State Building, New York City"۔ SkyscraperPage.com۔ 2020-06-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-27
- ↑ "{{subst:PAGENAME}} Resource Information System (CRIS)"۔ New York State Office of Parks, Recreation and Historic Preservation۔ 7 نومبر 2014۔ 2019-04-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-07-20
- ^ ا ب Landmarks Preservation Commission 1981, p. 1
- ^ ا ب Landmarks Preservation Commission Interior 1981, p. 1
- ↑ "{{subst:PAGENAME}} State Building"۔ National Historic Landmark summary listing۔ National Park Service۔ 11 ستمبر 2007۔ 2011-08-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "National Register Information System"۔ National Register of Historic Places۔ National Park Service۔ 23 جنوری 2007
- بلند عمارات
- دنیا کی سابقہ بلند ترین عمارتیں
- عظیم منصوبہ جات
- مین ہٹن میں بلند قامت عمارتیں
- 1931ء میں پایہ تکمیل دفتری عمارات
- 1953ء میں مکمل ہونے والے بروج
- شمالی امریکا میں فلک بوس عمارات
- نیو یارک (ریاست) میں بیسویں صدی کی تاسیسات
- ریاستہائے متحدہ میں 1931ء کی تاسیسات
- ریاستہائے متحدہ میں دفتری عمارات
- بیسویں صدی کی معماری
- Articles using NRISref without a reference number