ایمیزون بکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایمیزون بکس
Amazon Books
ذیلی کمپنی
صنعتپرچون
قیامنومبر 2، 2015؛ 8 سال قبل (2015-11-02)
مقامات کی تعداد
13
مصنوعاتکتاب، Amazon Echo، ایمزون کینڈل، Kindle Fire، Amazon Fire TV
مالکایمیزون
ویب سائٹamazon.com/amazonbooks

ایمیزون بکس (Amazon Books) کتابوں کی دکانوں کا ایک سلسلہ ہے جو آن لائن خوردہ فروش ایمیزون کی ملکیت ہے۔ اس کا پہلا اسٹور سیئٹل، واشنگٹن میں 2 نومبر، 2015ء کو کھلا۔

بیرونی روابط[ترمیم]