ایمیلی ایڈن
ظاہری ہیئت
| ایمیلی ایڈن | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 3 مارچ 1797ء [1][2] لندن [3] |
| وفات | 5 اگست 1869ء (72 سال)[1][2] رچمنڈ اپون تھیمز بورو [4] |
| شہریت | |
| بہن/بھائی | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | مصنف [6][7]، شاعر ، ناول نگار [3]، فن کار [3]، مصور |
| درستی - ترمیم | |
ایملی ایڈن (3 مارچ 1797 - 5 اگست 1869) [8] ایک انگریزی شاعرہ اور ناول نگار تھیں جنھوں نے 19ویں صدی کے اوائل میں انگریزی زندگی کے دلچسپ واقعات پیش کیے۔ انھوں نے ہندوستان میں اپنے سفر کے واقعات قلمبند کیے اور دو ناول لکھے جو خوب بکے۔ وہ ایک ماہر شوقیہ فنکار بھی تھیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gc78nf — بنام: Emily Eden — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 بنام: Emily Eden — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=8417 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 3 عنوان : The Feminist Companion to Literature in English — صفحہ: 327
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/122225473 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 فروری 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Kindred Britain
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/122225473 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Dictionary of National Biography۔ 1888۔ ص 356۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-20
زمرہ جات:
- 1797ء کی پیدائشیں
- 3 مارچ کی پیدائشیں
- لندن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1869ء کی وفیات
- 5 اگست کی وفیات
- انیسویں صدی کے انگریز ناول نگار
- انیسویں صدی کی انگریز مصنفات
- انگریز خواتین ناول نگار
- ایڈن خاندان
- انگریز نسائیت پسند مصنفین
- انگریز شاعرات
- انیسویں صدی کے ناول نگار
- مکتوبات
- انیسویں صدی کے انگریز مصور
- انیسویں صدی کے انگریز شعرا
- انگریز سفر نامہ نگار
- انگریز خواتین مصور
- وکٹوریائی دور کے ناول نگار
- وکٹورین شعرا
- وکٹوریائی دور کی مصنفات
- ناول
