ایمی لو ووڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایمی لو ووڈ
(انگریزی میں: Aimee Lou Wood ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Aimee Lou Wood, Jan 2019 on MTV International.jpg
ایمی ووذ 2019ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش 3 فروری 1995ء (عمر 28 سال)
اسٹاک پورٹ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom (3-5).svg مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2018–تاحال
وجہ شہرت سیکس ایجوکیشن (سیزن)، انکل وانیا
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایمی لو ووڈ (پیدائش 3 فروری 1995) ایک برطانوی اداکارا ہے۔ اس کی پہچان نیٹ فلکس کے ذاتی طربیہ ڈراما سیریل سیکس ایجوکیشن میں ایمی گبس کا کردار ہے۔[1]

ذاتی زندگی[ترمیم]

ایمی نے سیکس ایجوکیشن کے شریک اداکار، کانر سوینڈلز سے متعلق جنوری 2019ء میں تصدیق کی کہوہ اس کے ساتھ قریبی تعلق میں ہے۔[2]

فلمو گرافی[ترمیم]

فلم[ترمیم]

سال عنوان کردار وضاحت
شروعات لوئس وائن پوسٹ پروڈکشن

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال عنوان کردار وضاحت
2019– تاحال سیکس ایجوکیشن ایمی گبس مرکزی کردار

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Petter، Olivia (26 جنوری 2019). "Sex Education's Aimee Lou Wood wants women to take ownership of their sexuality". independent.co.uk. 
  2. Lee، Jess (1 مارچ 2019). "Sex Education's Connor Swindells confirms real-life romance with co-star Aimee Lou Wood". Digital Spy. 

بیرونی روابط[ترمیم]