مندرجات کا رخ کریں

ماسٹر آف انجینئرنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ایم ای سے رجوع مکرر)

ایم ای، ایم ٹیک، ماسٹر آف ٹیکنالوجی یا ماسٹر آف انجینیرنگ اس تعلیمی نصاب کو کہا جاتا ہے جو انجینیرنگ کورس کی تکمیل کے بعد مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں میں پڑھایا جاتا ہے۔

ایم ٹیک کے فوائد

[ترمیم]
  • اس نصاب کی تکمیل تک طلبہ اپنی انجینیری کے شعبے کی زیادہ معلومات اور عملی بصیرت حاصل کر سکتے ہیں۔
  • یہ ڈگری پیشہ ورانہ صلاحتیوں کو بڑھاتی ہے اور سماجی صنعتی جالکاری قائم کرتی ہے جس سے اکثر طلبہ اعلٰی اور ارفع ملازمتیں پا سکتے ہیں۔
  • اس بات کا بھی قوی امکان ہے کہ طلبہ کسی تکنیکی شعبے میں زیادہ اور عملی معلومات کی وجہ سے انتظامی رول بھی اپنا سکتے ہیں۔[1]

انٹرنشپ یا تربیت کی اہمیت

[ترمیم]
طلباء کی طرف سے لازمی انٹرنشپ کرنے کی وجہ سے کام کے سلسلہ میں بنیادی اور ابتدائی جانکاری حاصل ہوتی ہے اور یہ کاموں میں مہارت کا سبب بنتا ہے... عام طورپر انٹرنشپ کا مطلب یہ خیال کیا جاتا ہے ... تجربہ کا تصدیق نامہ دیا جائے گا ...

[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 24 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2017 
  2. بی ای ایم ٹیک کے لیے انٹرنشپ ضروری[مردہ ربط]