ایم ایس سیواسنکاریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایم ایس سیواسنکاریا
ذاتی معلومات
پیدائش22 مئی 1927(1927-05-22)
بنگلور، بھارت
وفات29 دسمبر 2009(2009-12-29) (عمر  82 سال)
تروپتی، بھارت
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر3 (1975–1977)
ماخذ: Cricinfo، 16 جولائی 2013ء

ایم ایس سیواسنکاریا (پیدائش: 22 مئی 1927ء)|(انتقال: 29 دسمبر 2009ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1975ء اور 1977ء کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے یوئے۔[1]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 29 دسمبر 2009ء کو تروپتی، بھارت میں 82 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "M. S. Sivasankariah"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2013