مندرجات کا رخ کریں

ایم اے عزیز اسٹیڈیم

متناسقات: 22°21′21″N 91°46′04″E / 22.355841°N 91.767769°E / 22.355841; 91.767769
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایم اے عزیز اسٹیڈیم
M. A. Aziz Stadium
میدان کی معلومات
مقامچٹاگانگ
تاسیس1977
گنجائش30,000
ملکیتچٹاگانگ ڈویژن
مشتغلبنگلہ دیش، چٹاگانگ ابھانی، چٹاگانگ محمڈن
متصرفچٹاگانگ محمڈن (فٹ بال)
چٹاگانگ ابھانی (فٹ بال)
چٹاگانگ کنگز (کرکٹ)
اینڈ نیم
پیڈرولو اینڈ
اصفہانی اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ15 – 19 نومبر 2001:
 بنگلہ دیش بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹیسٹ6 – 10 جنوری 2005:
 بنگلہ دیش بمقابلہ  زمبابوے
پہلا ایک روزہ27 اکتوبر 1988:
 بنگلہ دیش بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ26 جنوری 2005:
 بنگلہ دیش بمقابلہ  زمبابوے
بمطابق 9 دسمبر 2012
ماخذ: http://www.cricinfo.com/ci/content/ground/56656.html M. A. Aziz Stadium, Cricinfo

ایم اے عزیز اسٹیڈیم (انگریزی: M. A. Aziz Stadium; بنگالی: এম এ আজিজ স্টেডিয়াম‏) جسے چٹاگانگ اسٹیڈیم کے طور پر بھی جانا جاتا ہے چٹاگانگ، بنگلہ دیش میں ایک کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]

22°21′21″N 91°46′04″E / 22.355841°N 91.767769°E / 22.355841; 91.767769