ایم بی شیٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایم بی شیٹی
M.B. Shetty.jpeg

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1938  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منگلور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 23 جنوری 1982 (43–44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg ہندوستان (26 جنوری 1950–)
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد روہت شیٹی  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اسٹنٹ کوآرڈینیٹر،  اداکار،  کوریوگرافر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

موڈو بابو شیٹی (انگریزی: M. B. Shetty) جو فلمی دنیا میں صرف شیٹی کے نام سے جانے جاتے تھے، 1970ء کی دہائی کے ہندی سنیما میں ایک بھارتی اسٹنٹ مین، ایکشن کوریوگرافر اور اداکار تھے۔ گنجا سر ان کی ایک خاصیت تھی اور وہ اکثر منفی کرادر میں غنڈے کا کرادر ادا کیا کرتے تھے۔ [1][2]

وہ 1931ء میں ہندوستان کے شہر منگلور میں پیدا ہوئے۔ بعد میں وہ اڈوپی سے بمبئی آئے۔ انہوں نے کاٹن گرین میں بطور ویٹر شروعات کی، جس کے بعد وہ باکسنگ اور باڈی بلڈنگ میں شامل ہو گئے۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "What a way to take the last bow". The Tribune. 14 مئی 2000. اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2013. 
  2. "All in a Night's Work". Indian Express. 20 دسمبر 2011. اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2013. ۔۔Shetty, filmmaker Uday Shetty's brother and son of stunt director of the '70s, MB Shetty. 
  3. "I feel secure as I have Ajay and Shah Rukh: Rohit Shetty". timesofindia.indiatimes.com. Bennett, Coleman & Co. Ltd. اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2014.