مندرجات کا رخ کریں

ایم سی بی ٹاور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایم سی بی ٹاور Tower
عمومی معلومات
قسمBank
مقامKarachi, سندھ, Pakistan
تکمیل2005
اونچائی
چھت116 میٹر (381 فٹ)
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد29
لفٹیں6
ویب سائٹ
mcb.com.pk/mcb

ایم سی بی ٹاور کراچی میں قائم ایک بلند عمارت ہے۔ یہ ایم سی بی بینک لمیٹڈ کا صدر دفتر ہے۔ یہ عمارت 2005ء میں مکمل ہوئی اور حبیب بینک پلازہ کا 4 دہائیوں تک پاکستان کی بلند ترین عمارت رہنے کا ریکارڈ توڑدیا۔

عمارت کی کل بلندی 116 میٹر ہے جبکہ منزلوں کی تعداد 29 ہے۔

یہ عمارت "پاکستان کی وال اسٹریٹ " آئی آئی چندریگر روڈ پر قائم ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]