اینا سفوروا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اینا سفوروا
Анна Суворова.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 جنوری 1949 (70 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ماسکو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the Soviet Union (1922–1923).svg سوویت اتحاد
Flag of Russia.svg روس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
تعلیمی اسناد علم زبان میں ڈاکٹر نوک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیمی اسناد (P512) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ناقدِ فن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
P literature.svg باب ادب

اینا سفوروا (پیدائش 11 جنوری 1949، ماسکو) ایک روسی مستشرق اور تنقید نگار ہیں۔ یہ دو زبانیں روسی اور اردو جانتی ہیں۔

سوانح[ترمیم]

سفوروا انسٹی ٹیوٹ آف اورینٹل سٹڈیز (سائنس کی روسی اکادمی) کے ایشیائی ادب کے شعبے کی سربراہ ہیں، انسٹی ٹیوٹ آف اورینٹل اینڈ کلاسیکی کلچرز میں ہند اسلامی ثقافت کی (علوم انسانی کی روسی ریاستی جامعہ) میں پروفیسر ہیں، رکن بین الاقوامی فیکلٹی نیشنل کالج آف آرٹس (پاکستان)، بین الاقوامی فیکلٹی فیلو، مرکز برائے مطالعہ جنس و ثقافت (پاکستان)، فیلو رائل ایشیاٹک سوسائٹی (یوکے)۔

پیشہ ورانہ دلچسپی کے موضوعات میں جنوبی ایشیا کے قبل جدید ادب،برصغیر میں اسلام، تصوف اور بصری فنون شامل ہیں۔

پاکستانی ادب اور ثقافتی ورثہ کی تحقیق میں ان کی خدمات پر انہیں پاکستان کا اعلیٰ ترین اعزاز ستارۂ امتیاز دیا گیا ہے۔

منتخب کام[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]