مندرجات کا رخ کریں

اینو دومینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


اینو دومینی (انگریزی: Anno Domini) (AD) لفظی معنی خداوند کے سال میں یہ عیسی ابن مریم کی پیدائش کے بعد کے سالوں کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، جسے اردو میں مختصراً سنہ عیسوی یا صرف عیسوی اور سال کے اعداد میں ء کا اضافہ کیا جاتا ہے مثلا 2026ء لکھا جاتا ہے

اسی طرح قبل مسیح (انگریزی: Before Christ) (BC) عیسی ابن مریم کی پیدائش سے پہلے کے سالوں کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]