اینٹی-ڈوہرنگ
ظاہری ہیئت
| مصنف | فریڈرک اینگلز |
|---|---|
| اصل عنوان | Herrn Eugen Dührings Umwälzung der Wissenschaft |
| ملک | لائپزش, جرمن سلطنت |
| زبان | جرمن |
| موضوع | |
| اشاعت |
|
| ناشر |
|
تاریخ اشاعت انگریری | 1907 |
| متن | اینٹی-ڈوہرنگ ویکی ماخذ پر |
اینٹی-ڈوہرنگ (انگریزی: Anti-Dühring) جرمن زبان میں تحریر کردہ ایک کتاب ہے جسے فریڈرک اینگلز اور کارل مارکس نے تحریر کیا۔
یہ 1877ء میں شائع ہوئی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین (4 مئی 2026)۔ "Anti-Dühring"
| پیش نظر صفحہ کتاب سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |