آندرس بحرنگ بریوک
(اینڈرز بحرینگ بریوک سے رجوع مکرر)
آندرس بحرنگ برائے وک Anders Behring Breivik |
|
---|---|
پیدائش | 13 فروری 1979ء [1] اوسلو، ناروے[2] |
قومیت | Norwegian |
نسل | نارونجی |
مذہب | پروٹسٹنٹ (Church of Norway)[3][4] |
مجرمانہ سزا | 21 سال preventive detention |
قتل | |
تاریخ | 22جولائی 2011 15:25 CEST |
ملک | ریاست |
اینڈرز برِیوِک (انگریزی: Anders Behring Breivik) (پیدائش: 13 فروری 1979ء) ناروینی جس نے 22 جولائی 2011ء کو ناروے قتل واقعہ میں شہرت پائی۔ اینڈرز قدامت پسند مسیحی، دائیں بازو رحجان اور مسلم مخالف خیالات رکھتا ہے۔ اوسلو سے 25 میل دور جزیرہ پر ناروے حکومتی جماعت کے لگائے گئے نوجوانوں کے لیے کیمپ میں سرگرمیوں سے بیزار ہو کر، پاسبان لباس پہنے، اس نے اپنی بندوق کا دہانہ کھول دیا۔ اس کارروائی میں 85 کے قریب افراد ہلاک ہوئے۔[6][7] بتایا جاتا ہے کہ اس سے پہلے اس نے اوسلو میں بم دھماکا کیا اور پھر کشتی پر بیٹھ کر جزیرہ پر پہنچا۔ پاسبان ڈیڑھ گھنٹہ بعد جزیرہ پر پہنچنے میں کامیاب ہوئی۔[8]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛mass-murder
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛ibtimes0725
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛Times Union
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ↑ "En av de sårede døde på sykehuset [One of the wounded died in hospital]" (Norwegian میں)۔ Østlendingen۔ 24 July 2011۔ http://www.ostlendingen.no/nyheter/en-av-de-sarede-dode-pa-sykehuset-1.6381849۔ اخذ کردہ بتاریخ 25 July 2011۔
- ↑ "Norway mourns twin attack victims"۔ بی بی سی۔ 23 جولائی 2011ء۔ http://www.bbc.co.uk/news/world-europe-14259989۔ اخذ کردہ بتاریخ 22 July 2011۔
- ↑ "فعل وحشیانہ مگر ضروری تھا: حملہ آور"۔ بی بی سی۔ 24 جولائی 2011ء۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2011/07/110723_norway_update_a.shtml۔ اخذ کردہ بتاریخ 22 July 2011۔
- ↑ "Unanswered questions in Norway terror attack"۔ عالمی اشتراکی موقع۔ 28 جولائی 2011ء۔ http://wsws.org/articles/2011/jul2011/norw-j28.shtml۔ اخذ کردہ بتاریخ 27 July 2011۔
![]() |
ویکی کومنز پر آندرس بحرنگ بریوک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |