اینڈروئیڈ (روبالہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مذکریہ (android) ایک ایسے robot کو کہا جاتا ہے جس کو انسان کی شبیہ پر یعنی انسان نما بنایا گیا ہو۔ مذکریہ کا لفظ انگریزی android کے لیے آتا ہے جیسے طب مذکر (andrology)، سائنسی مضامین میں کم و پیش ہمیشہ ہی android کا لفظ کسی صنف (جنس) کی تفریق کے بغیر انسان کی جانب اشارے کے لیے ہی استعمال ہونے لگا ہے۔