اینڈی روبن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اینڈی روبن
2008 میں جاپان میں گوگل ڈے کے دوران.
2008 میں جاپان میں گوگل ڈے کے دوران.

معلومات شخصیت
پیدائش 1963
شہریت Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی یوٹیکا کالج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ پلے گراؤنڈ گلوبل کے سی ای او اور بانی
ریڈ پوائنٹ وینچر میں شریک۔
ملازمت ایپل متشرک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر

اینڈی روبن اینڈروئیڈ انکارپوریشن کا شریک بانی تھا۔ اینڈی نے 2005 میں کمپنی کو گوگل کے ہاتھوں فروخت کر دیا اور خود گوگل میں ہی 2013 تک اینڈروئیڈ پر کام کرتا رہا۔ 2013 میں وہ گوگل کا ہی ایک اور پروجیکٹ کرنے لگا مگر 2014 میں اس نے کمپنی کو چھوڑ دیا۔ اس کے بعد وہ پلے گراؤنڈ گلوبل کے نام سے ٹیک انکوبیٹر چلانے لگا، اس کے ساتھ ساتھ وہ بظاہر سمارٹ فون پر بھی کام کرتا رہا۔ اینڈی روبن کے بارے میں شائع ہونے والی ایک نئی رپورٹ سے پتا چلا ہے کہ اس نے ایک نئی کمپنی Essential Products Inc. بنائی ہے۔ جلد ہی یہ کمپنی کنزیومر ہارڈ وئیر پراڈکٹ لانچ کرے گی۔ ان پراڈکٹس میں ایک سمارٹ فون اور ایک سمارٹ ہوم بھی شامل ہوگا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]