مندرجات کا رخ کریں

اینگریدا سیمونیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اینگریدا سیمونیت
 

اینگریدا سیمونیت (انگریزی: Ingrida Šimonytė) (ولادت: 15 نومبر 1974ء) لتھووینیائی سیاست دان اور معاشیات دان ہیں جو لتھووینیا کی موجودہ وزیر اعظم ہیں، انھوں نے 25 نومبر 2020ء کو اقتدار سنبھالا تھا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Lithuania gets new Prime Minister – Ingrida Šimonytė"