اینی میشن ورلڈ نیٹ ورک
Appearance
اینی میشن ورلڈ نیٹ ورک ایک آن لائن پبلیشنگ گروپ ہے[1]۔یہ گروپ اینی میشن بنانے والوں کو ذرائع فراہم کرتا ہے۔یہ خبریں، روابط اور مضامین بھی فراہم کرتا ہے۔یہ نیٹ ورک خاص طور پر اینی میشن بنانے والوں کے پروفائل اور ان کی دوسری سرگرمیوں کے بارے میں آگاہی فراہم کرتا ہے۔اسے 1995ء میں بنایا گیا[2]۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Richard Verrier (8 جون 2010)۔ "Technicolor Shows Its Creative Side"۔ Los Angeles Times۔ 2012-06-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-30
- ↑ "Drawing 'Em In"۔ Los Angeles Business Journal۔ 21 ستمبر 2008۔ 2021-05-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-13