این اے۔101 (فیصل آباد-1)
Jump to navigation
Jump to search
حلقہ این اے-75 (فیصل آباد-1) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع فیصل آباد |
موجودہ حلقہ |
حلقہ این اے-75 (فیصل آباد-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے جو ضلع فیصل آباد کا پہلا حلقہ ہے۔
فہرست
انتخابات 2008ء[ترمیم]
مزید معلومات: پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
اس حلقے میں 2008ء کے عام انتخابات کے نتائج درج ذیل ہیں۔
نتائج[ترمیم]
طارق محمود باجوہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئے۔[1]
پاکستان کے عام انتخابات 2008ء: فیصل آباد-1 | ||||
---|---|---|---|---|
جماعت | امیدوار | ووٹ | تناسب | |
پاکستان پیپلز پارٹی | طارق محمود باجوہ | 83,699 | 54% | |
پاکستان مسلم لیگ | غلام رسول ساہی | 68,196 | 44% | |
آزاد | خضر نواز باجوہ | 861 | 1% | |
دیگر | دیگر | 1082 | 1% |
انتخابات 2013[ترمیم]
مزید معلومات: پاکستان کے عام انتخابات 2013ء
2013ء کے عام انتخابات مئی کے مہینے میں کروائے جانے کے امکانات ہیں۔
قومی اسمبلی کے ضلع فیصل آباد میں حلقے[ترمیم]
- حلقہ این اے۔75
- حلقہ این اے۔76
- حلقہ این اے۔77
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "کے انتخابات کے نتائج برائے این اے-75"۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2012۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- الیکشن کمیشن کا سرکاری موقع