این اے-96 (فیصل آباد-2)
(این اے۔102 (فیصل آباد-2) سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-96 (فیصل آباد-2) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Jaranwala Tehsil (partly) including Jaranwala city of Faisalabad District |
ووٹر | 499,195 [1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-76 Faisalabad-II |
حلقہ این اے-96 (فیصل آباد-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے جو ضلع فیصل آباد کا دوسرا حلقہ ہے۔
انتخابات 2008ء[ترمیم]
اس حلقے میں 2008ء کے عام انتخابات کے نتائج درج ذیل ہیں۔
نتائج[ترمیم]
ملک نواب شیر وسیر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئے۔[2]
]جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
پاکستان پیپلز پارٹی | ملک نواب شیر وسیر | 43,294 | 31 | |
پاکستان مسلم لیگ | زاہد نذیر | 41,068 | 30 | |
پاکستان مسلم لیگ | رائے صلاح الیدن | 37,734 | 27 | |
دیگر | دیگر | 17,012 | 12 |
انتخابات 2013[ترمیم]
نتائج[ترمیم]
پاکستان عام انتخابات 2013 کے حلقہ این اے 76 سے 24 امیدواروں نے حصہ لیا جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے طلال چوہدری نے کامیابی حاصل کی۔
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
طلال چوہدری | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 68716 |
ملک نواب شیر وسیر | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 39112 |
شاہد سلطان | متحدہ قومی موومنٹ | |
عبد الوحید خان | پاکستان پیپلز پارٹی | |
یحییٰ بختیار | جماعت اسلامی | |
محمد وقار وصی چوہدری | پاکستان تحریک انصاف | |
حاجی رشید احمد خان رانا | آل پاکستان مسلم لیگ | |
محمد شفقت رانا | آزاد | |
چوہدری اظہر حسین | آزاد | |
چوہدری ثنا اللہ | آزاد | |
چوہدری محمد اکرم | آزاد | |
ساجد محمود قادری | آزاد | |
سردار اکبر علی | آزاد | |
سعدیہ خان | آزاد | |
ضیا شاہد وسیر | آزاد | |
چوہدری عبد المجید | آزاد | |
قاضی جنید اللہ | آزاد | |
محمد عرفان صدیقی | آزاد | |
محمد مزمل | آزاد | |
محمد یوسف شیر | آزاد | |
منظور علی | آزاد | |
رائے محمد شاہجہان خان | آزاد | |
رائے اعجاز حسین | آزاد |
قومی اسمبلی کے ضلع فیصل آباد میں حلقے[ترمیم]
- حلقہ این اے۔75
- حلقہ این اے۔76
- حلقہ این اے۔77
عام انتخابات 2018ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "کے انتخابات کے نتائج برائے این اے-77"۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان۔ 26 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2012
بیرونی روابط[ترمیم]
- الیکشن کمیشنآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ www2.ecp.gov.pk (Error: unknown archive URL) کا سرکاری موقع