این اے۔124 (لاہور-2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔119 (لاہور-2)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہ ضلع لاہور
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔119 (لاہور-2) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کے نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

محمد حمزہ شہباز شریف نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1][2]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

حلقہ این اے۔119 لاہور-2 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[3]

حلقے کے ریٹرننگ افسر نے تاخیر سے نتائج لانے پر ایک پریزائڈنگ افسر کو گرفتار کرا دیا۔

شمار امیدوار جماعت
1 ایڈمرل (ر) جاوید اقبال پاکستان فلاح پارٹی
2 چوہدری امجد محمود پاکستان مسلم لیگ (ج)
3 چوہدری محمد عثمان آزاد
4 حافظ محمد زبیر جمعیت علمائے اسلام (ف)
5 ڈاکٹر اعجاز الحق آزاد
6 ڈاکٹر قاری اشفاق اللہ آزاد
7 عائشہ احد ملک آزاد
8 محمد اعظم قومی وطن پارٹی
9 محمد اقبال آزاد
10 محمد حمزہ شہباز شریف مسلم لیگ ن
11 محمد سعید انور متحدہ قومی موومنٹ
12 محمد مدنی پاکستان تحریک انصاف
13 محمد وارث آزاد
14 ملک بشیر احمد نظامی آزاد
15 ملک حامد محمود آل پاکستان مسلم لیگ
16 ملک سہیل پاکستان پیپلز پارٹی
17 وقار احمد آزاد
18 وقار الزمان آزاد

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-119"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 13, 2012۔
  2. "Hamza Shahbaz Sharif, MNA"۔ Pakistanileaders.com.pk۔
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 25, 2013۔