این اے۔126 (لاہور-4)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔121 (لاہور-4)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہ ضلع لاہور
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔121 (لاہور-4) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

میاں مرغوب احمد نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے۔121 لاہور-4 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[2]

شمار امیدوار جماعت
1 اورنگزیب شفیع برکی پاکستان پیپلز پارٹی
2 ب رہان الدین پختونخوا ملی عوامی پارٹی
3 بیرسٹر حماد اظہر پاکستان تحریک انصاف
4 بیگم شمیم ارشد منہاس عوامی جسٹس پارٹی پاکستان
5 حافظ محمد اعجاز الحق چوہدری آزاد
6 حافظ مسعود آزاد
7 خواجہ صفوان آزاد
8 خواجہ طارق سرفراز پنجاب نیشنل پارٹی
9 رانا محمد اشرف متحدہ قومی موومنٹ
10 رانا محمد ریاض قادری پاکستان سنی تحریک
11 رحمت اللہ تونسوی متحدہ دینی محاظ
12 شیخ مظفر حسین آزاد
13 عامر حسن سید آزاد
14 فرید احمد پراچہ جماعت اسلامی پاکستان
15 محمد ارشد خان نیازی آزاد
16 محمد شعیب خان نیازی آزاد
17 مسعود عرفان آزاد
18 محمد منصف ملک پاکستان جسٹس پارٹی
19 منظور علی بھٹی تحریک وفاق پاکستان
20 مہر اشتیاق احمد مسلم لیگ ن
21 مہر محمد جہانگیر (ایڈووکیٹ) پاکستان مسلم لیگ کونسل
22 میاں فضل الہی آزاد
23 میاں محمد آصف جمعیت علمائے اسلام (ف)
24 میاں محمد سعید ایڈووکیٹ ہائی کورٹ آزاد
25 میاں مرغوب احمد آزاد
26 ناصر علی آزاد
27 ناہید سلطان آزاد

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-121"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 13, 2012۔
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 25, 2013۔