این اے۔193 (شكارپور)
ظاہری ہیئت
| این اے۔193 شكارپور | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی | |
| علاقہ | ضلع شکارپور کی گڑھی یاسین، لکھی اور شکارپور (جزوی) تحصیلیں۔ |
| ووٹر | 506,388 [1] |
| حلقہ | |
| رکن | خالی |
| تعداد ارکان | 1 |
| سیاسی جماعت | خالی |
| پچھلا حلقہ | این اے-199 شکارپور۔II
(2018) |
حلقہ این اے۔193 شكارپور صوبہ سندھ کے ضلع شکار پور سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء غلام بخش خان مہر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]
انتخابات 2013ء
[ترمیم]2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-199 شکارپور۔II
| امیدوار | جماعت | ووٹ |
|---|---|---|
| غوث بخش مہر | گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس | 62,785 |
| ذو الفقار علی کماریو | پاکستان پیپلز پارٹی | 55,987 |
| دیگر امیدوار (4) | متفرق | 18,264 |
| کل ڈالے گئے ووٹ | 145,047 | |
| مسترد کردہ ووٹ | 8,011 | |
| کل درست ووٹ | 137,036 |
نتیجہ: گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے غوث بخش مہر نے 62,785 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "Election result 2008 for NA-203"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15
بیرونی روابط
[ترمیم]- [مردہ ربط]
's%20official%20website الیکشن کے نتائج]