این اے۔199 (گھوٹکی۔2)
ظاہری ہیئت
| این اے۔199 گھوٹکی۔ll | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی | |
| علاقہ | ضلع گھوٹکی کی تحصیل گھوٹکی، تحصیل خان گڑھ اور تحصیل میرپور ماتھیلو (جزوی)۔ |
| ووٹر | 455,376 [1] |
| حلقہ | |
| رکن | خالی |
| تعداد ارکان | 1 |
| سیاسی جماعت | خالی |
| پچھلا حلقہ | این اے۔201 گھوٹکی۔ll (2002 سے 2013) |
حلقہ این اے۔199 گھوٹکی۔ll صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار، علی محمد خان مہر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے تھے۔[2]
انتخابات 2013ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء
سنہ 2013ء کے عام انتخابات 11 مئی، 2013ء کو ہوئے تھے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے علی محمد مہر 124,472 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور رکن قومی اسمبلی بن گئے۔[3]
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "Election result 2008 for NA-201"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15
- ↑ "National Assembly of Pakistan". www.na.gov.pk. Archived from the original on 18 September 2016. Retrieved 21 July 2018.
بیرونی روابط
[ترمیم]- [مردہ ربط]
's%20official%20website الیکشن کے نتائج]