این اے۔210 (سانگھڑ۔2)
ظاہری ہیئت
| این اے۔210 سانگھڑ۔ll | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی | |
| علاقہ | ضلع سانگھڑ کی تحصیل ٹنڈو آدم، تحصیل شہداد پور اور تحصیل سنجھورو (جزوی)۔ |
| ووٹر | 600,865 [1] |
| حلقہ | |
| رکن | خالی |
| تعداد ارکان | 1 |
| سیاسی جماعت | خالی |
| پچھلا حلقہ | این اے۔236 سانگھڑ۔lll اور این اے۔211 سانگھڑ۔lll (2002 سے 2013) |
حلقہ این اے۔210 سانگھڑ۔ll سندھ کے ضلع سانگھڑ سے پاکستان قومی کی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
مسلم لیگ (ف) کے امیدوار، روشن دین جونیجو قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]
انتخابات 2013ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء 2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
| امیدوار | جماعت | ووٹ |
|---|---|---|
| روشن دین جونیجو | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 100460 |
| امام الدین شوقین | پاکستان مسلم لیگ (ف) | 85249 |
| ڈاکٹر محمد ایوب شیخ | متحدہ قومی موومنٹ | 10192 |
نتیجہ [3]
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے روشن دین جونیجو نے 100460 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "Election result 2008 for NA-236"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-13
بیرونی روابط
[ترمیم]- [مردہ ربط]
's%20official%20website الیکشن کے نتائج]