این اے-104 (فیصل آباد-10)
ظاہری ہیئت
| این اے۔104 (فیصل آباد-10) NA-104 Faisalabad-X | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی | |
| علاقہ | ضلع فیصل آباد کے فیصل آباد شہر کا کچھ علاقہ۔ |
| ووٹر | 445,459 [1] |
| حلقہ | |
| رکن | خالی |
| تعداد ارکان | 1 |
| سیاسی جماعت | خالی |
| پچھلا حلقہ | این اے۔85 (فیصل آباد-11) (2003 سے 2013) |
حلقہ این اے-104 (فیصل آباد-10) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008
[ترمیم]اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کے نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
[ترمیم]محمد اکرم انصاری نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]
انتخابات 2013
[ترمیم]عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[3]
| امیدوار | جماعت | ووٹ |
|---|---|---|
| حاجی محمد اکرم انصاری | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 124591 |
| بریگیڈیئر ممتاز اقبال | پاکستان تحریک انصاف | 55215 |
| ملک سردار محمد ٹرالے والا | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 11174 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حاجی محمد اکرم انصاری نے 124591 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "Election result 2008 for NA-118"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-12